30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
افعال باری سے صرف انھیں صفات کمال پر استدلال ممکن جن کو خلق و تکوین سے علاقہ ہے بقیہ صفات ثبوتیہ اور سلبیہ پر استدلال نہیں۔ |
۳۷۱ |
اسمٰعیل دہلوی کے نزدیك الله تعالٰی کو عیب سے پاك اور منزہ ماننا،اور اس کو بے اختیار جاننا دونوں ہی ایك قسم کی گمراہی ہے (معاذاللہ) |
۳۷۶ |
|
تمام صفاتِ الٰہی کا ثبوت دلیل سمعیہ سے نہیں۔ |
۳۷۱ |
دہلوی صدق کوالله تعالٰی کی صفتِ کمال بھی مانتا ہے اور اس کو الله کی قدرت و اختیار میں بھی مانتا ہے جبکہ تمام کتب کلامیہ میں تشریح ہے کہ تمام صفات کمالیہ بے توسط قدرتُ اختیار ہیں۔ |
۳۷۷ |
|
ان صفات کی وضاحت جو دلائل سمعیہ سے ثابت نہیں۔ |
۳۷۱ |
صفاتِ کمالیہ کاا ختیاری نہ ہونا اجماعی مسئلہ ہے۔ |
۳۷۷ |
|
الله تعالٰی کے عیب سے پاك ہونے پراہل اسلام کا اجماع ہے۔ اگر عیب سے ملوث مان لیا جائے تو یہ اجماع مقدوح ہوگا۔ |
۳۷۲ |
تنبیہ نبیہ۔ |
۳۷۸ |
|
وہابیہ الله تعالٰی کو حق سبحانہ بھی کہتے ہیں اور اس میں دُنیا بھر کے عیب بھی مانتے ہیں۔ |
۳۷۳ |
دہلوی علم الٰہی کو بھی اختیاری مانتا ہے۔ |
۳۷۸ |
|
الوہیت اور عیوب میں تناقض ہے۔ |
۳۷۳ |
امام اعظم کا ارشاد کہ صفاتہ تعالٰی فی الازل غیر محد ثۃ۔ صدق کو اختیاری ماننے کا وبال یہ ہے کہ قرآن کو مخلوق ماننا پڑے گا۔ |
۳۷۹ |
|
الله تعالٰی کے لئے ظلم ممکن ماننے کا مطلب ہے اس کی خدائی کا زوال۔ |
۳۷۴ |
قرآن عظیم کے غیر مخلوق ہونے پر ائمہ اسلام کے ۳۲ ارشادات۔ |
۳۸۰
|
|
یہ بات کوئی سمجھدار کافر بھی نہیں کہہ سکتا ہے کہ خدا عیت تو کر سکتاہے لیکن ترفعًا اور مصلتًا اس سے بچتا ہے۔ |
۳۷۴ |
۹ صحابہ کا قول کہ قرآن کو مخلوق کہنے والا کافر ہے۔ |
۳۸۰ |
|
وہابیہ کا یہ خیال کہ اگر خدا جُھوٹ نہ بولے تو عاجز ہو گا احمقانہ ہے کیونکہ جب بقول تمھارے سارے عیب اس میں ہو سکتے ہیں تو معاذالله ایك یہ عجز بھی سہی۔ |
۳۷۴ |
امام جعفر صادق رحمۃ الله علیہ کا قول کہ قرآن کو مخلوق کہنے والا قتل کیا جائے۔ |
۳۸۱ |
|
مُلا ئے دہلوی الله تعالٰی کو بالفعل نقائص سے ملوث مانتا ہے۔ |
۳۷۵ |
"قرآن کو مخلوق کہنے والا کافر ہے"علی ابن مدینی و امام مالک،یحیٰی ابن ابی طالب،امام احمد بن حنبل۔ |
۳۸۲ |
|
تنبیہ نبیہ۔ |
۳۷۶ |
"جو قرآن کومخلوق کہے زندیق ہے"عبدالله ابن ادریس |
۳۸۲ |
|
اسماعیل دہلوی نے لکھا کہ"الله تعالٰی کو زمان و مکان سے پاك ماننا بدعتِ حقیقی ہے۔" |
۳۷۶ |
"قرآن کو مخلوق کہنے والا کافر ہے"۔ وکیع انب الجراح یحیٰی ابن معین،ابن ابی مریم،شبایہ ابن سواد و عبدالعزیز ابن امان۔ |
۳۸۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع