30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مزید چودہ۱۴ دلیلیں |
۳۴۸ |
اِنَّ اثبات نہ لِمّ ثبوت۔ |
۳۵۹ |
|
چوبیسویں دلیل۔ |
۳۴۹ |
تنزیہ سوم قائلین امکانِ کذب کے ہذیانات کا رد کلمات نصیحت آمیز و خیر خواہی۔ |
۳۵۹ |
|
کذب الٰہی عیب نہ ہو تو کما ل بھی نہیں اور باری تعالٰی کےلئے ایسی چیز کا ثبوت جو کمال نہ ہو محال ہے۔ |
۳۴۹ |
ہذیانِ اول امام وہابیہ |
۳۶۲ |
|
پچیسویں دلیل۔ |
۳۵۰ |
امکانِ کذب پر اسمٰعیل دہلوی کا استدلال۔ |
۳۶۲ |
|
اگر باری تعالٰی مطلقًاجُھوٹ پر قادر ہو تو لازم آئے گا کہ قرآن مخلوق ہو۔ |
۳۵۰ |
اگرخدا جُھوٹ بولنے پا قادر نہ ہو تو آدمی کی قدرت الله کی قدرت سے بڑھ جائےگی۔ |
۳۶۳ |
|
چھبیسویں دلیل۔ |
۳۵۰ |
جواب یہ ہے کہ آدمی کی اپنی قدرت ہے ہی نہیں،وُہ جو کچھ کرتاہے الله تعالٰی کی قدرت سے کرتا ہے۔ |
۳۶۳ |
|
ستائیسویں دلیل۔ |
۳۵۰ |
اسمٰعیل دہلوی اپنی اس گمرہی میں ابن حزم ظاہری کا مقلد ہے۔ |
۳۶۵ |
|
رسولِ خدا کا چہرہ دیکھ کر ایمان لانے والون نے کہا یہ جُھوٹے کا چہرہ نہیں تو باری تعالٰی کے وجہ کریم پر امکان کذب کی تہمت بہتان عظیم ہے۔ |
۳۵۱ |
اسمٰعیل کے اس قول سنیع پر الله تعالٰی کےلئے بے شمار مفاسدلازم آئیں گے حتی کہ اپنی خدائی باطل اور مخلوق کو خدا بنا سکے گا بلکہ اپنے کو معدوم کر سکے گا الٰی غیرذلك من القبائح۔ |
۳۶۵ |
|
اٹھائیسویں دلیل اورمن اصدق من اﷲ قیلا کی نفیسں تقریر۔ |
۳۵۱ |
اسمعیل دہلوی کا دوسرا ہذیان اور اس کے بے شمار رَد۔ |
۳۶۹ |
|
اسم تفضیل اگرچہ نفی مزیت کےلئے ہوتی ہے لیکن حقیقۃ نفی برتر و ہمسر دونوں کےلئے ہوتی ہے۔ |
۳۵۱ |
عدم کذب کمالِ الٰہی ہے،اور کمال جب ہو گا کہ جُھوٹ بول سکے اور نہ بولے الخ۔ |
۳۶۹ |
|
صدق قول کلی مشکك نہیں،ہاں دوبات میں تشکیك ہے وقعت و قبول اور احتمال کذب۔ |
۳۵۲ |
اسمٰعیل کی بے لگامیوں پر پنیتیس ۳۵ تازیانے۔ |
۳۷۰ |
|
انتیسویں دلیل آیہ مبارکہ ای شیئ اکبر شھادۃ سے استشہاد۔ |
۳۵۵ |
ملا ئے دہلوی کہ تقریر کا خلاصہ یہ کہ الله تعالٰی مصلحۃًجُھوٹ نہیں بولتا،مصلحت نہ ہو تو ہر عیب کر سکتا ہے۔ |
۳۷۰ |
|
تیسویں دلیل آیہ مبارکہ تمت کلمۃ ربك صدقا وعدلا۔ |
۳۵۵ |
ملا کی یہ دلیل عقائد تنزیہی کی جڑ کاٹ دیتی ہے۔ |
۳۷۰ |
|
صد ق میں قائل کے اعتبار سے تشکیك اور اس کے درجات ہفتگان کا بیان۔ |
۳۵۶ |
صفات باری ی معرفت افعال باری سے ہوتی ہے۔ |
۳۷۱ |
|
استحالہ شرعی و عقلی کا فرق۔ |
۳۵۹ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع