30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
علیہ وسلم [1]۔ |
تشریف لائیں گے جوحضور کو بارگار ہ عزت میں یوں لے چلیں گے جیسے نئی دولھن کو کمال اعزاز واکرام وفرحت وسرور وراحت وآرام وتزك احتشام کے ساتھ دولھا کی طرف لے جاتے ہیں۔ |
مجمع بحارالانوار میں بعلامت ط علامہ طیبی شارح مشکوٰۃ سے بعد ذکر حدیث علی مثل عبارت مذکورہ نہایہ ہے:
|
ومنہ فی الوجھین فی سبعین الفا عــــــہ من الملٰئکۃ یزفونہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم [2]۔ |
سترہزار فرشتے آپ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوکر آپ کا طواف کرتے ہیں(ت) |
شیخ محقق محدث دہلوی قدس سرہ مدارج میں اسی حدیث ك ترجمہ میں فرماتے ہیں:
|
چوں مبعوث می گردد و آنحضرت از قبر شریف بیروں می آید میان ایں فرشتگان زفاف می کنند اورا و زفاف دراصل بمعنی بروں عروس بخانہ زوج ومراد ایں جالازم معنی ست کہ بردن محبوت ست پیش محب یعنی بردن آں حضرت صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بدرگاہ عزت [3]۔ |
جب آپ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم مزار اقدس سے باہر تشریف لائیں گے تو فرشتوں نے دولھا کی طرح آپ کو گھیرا ہوگا۔ زفاف کا معنی دولہن کا خانہ زوج سے باہر آنا ہوتاہے، یہاں لازم معنی مراد ہے کہ محبوب کو محب کے پاس لے جانا یعنی حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو رب اکرم کی بارگاہ اقدس میں لے جانا(ت) |
اب وہابیہہ بولیں کس کس کو کافرکہیں گے مگر ان کو اس پر تنبیہ بیکار،انکے مذہب کی بناء ہی اس پر ہے کہ الله ورسول تك کو مشرك بتاتے ہیں۔پھر اور کس کی کیا گنتی،ان کے امام نے تفویت الایمان میں صاف لکھ دیا:''جو کہے الله ورسول نے دولتمند کردیا،وہ مشرك ہے[4]،''حالانکہ بعینہٖ یہی کلمہ خود الله عزوجل
|
عــــــہ:سقط الفاظ الفامن نسختہ الطبع فلیستبنہ ۱۲ منہ |
باخبر رہیں کہ مطبوعہ نسخہ میں ''الفًا'' کا لفظ ساقط ہے ۱۲ منہ (ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع