دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

میں کعب احبار سے راوی کہ انھوں نے ام المومنین صدیقہ رضی الله تعالٰی عنہا کے سامنے بیان کیا اور کتاب التذکرہ میں امام ابو عبدالله محمد قرطبی کے الفاظ یہ ہیں کہ:

روی ابن المبارك ن عائشۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہا انھا قالت ذکر وارسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وکعب الاحبار حاضر فقال کعب الاحبار [1]۔

یعنی امام ابن المبارك نے ام المومنین صدیقہ رضی الله تعالٰی عنہا سے روایت کی کہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کاذکر پاك تھا اور اس وقت کعب احبار حاضر تھے تو کعب احبار نے کہا

ہر صبح ستر ہزار فرشتے اترکر مزار اقدس حضور سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا طواف عــــــہ۱ کرتے اور اس کے گرد حاضررہ کر صلوٰۃ وسلام عرض کرتے رہتے ہیں۔جب شام ہوتی ہے وہ چلے جاتے ہیں اور ستر ہزار اور اتر کر یوہیں طواف کرتے اور صلوٰۃ وسلام عرض کرتے رہتے ہیں،یوہیں سترہزار رات میں حاضر رہتے ہیں اور ستر ہزار دن میں۔

حتی اذا انشقت عنہ الارض خرج فی سبعین الفأمن الملٰئکۃ یزفون عــــــہ۲ صلی اﷲ تعالٰی

جب حضور انور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم مزار مبارك سے روز قیامت اٹھیں گے ستر ہزار ملائکہ کے ساتھ باہر

 

عــــــہ۱:فی المواھب الشریفۃ من فجر یطلع الانزل سبعون الفامن الملٰئکۃ حتی یحفون [2] الحدیث فقال العلامۃ الزرقانی ای یطوفون[3] الخ۔

عــــــہ۲:ھذا مافی المشکوۃ ومجمع بحار الانوار او المدارج الشریفۃ ولفظ التذکرۃ والمواھب یوقرونہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم [4] من التوقیر بمعنی

التعظیم والکل صحیح،واﷲ تعالٰی اعلم ۱۲ منہ

مواہب شریف میں ہے ہر صبح ستر ہزار فرشتے آپ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوتے ہیں۔علامہ زرقانی فرماتے ہیں کہ یفون کا معنی یطوفون(طواف کرتے ہیں)ہے الخ(ت)

یہ مشکوٰۃ،مجمع بحاالانوار اور مدارج شریف کے الفاظ ہیں۔تذکرہ اور مواہب میں ہے اس کا معنی یوقرون ہے کہ وہ آپ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی تعظیم وتوقیر کرتے ہیں۔اور تمام معانی صحیح ہے،والله تعالٰی اعلم ۱۲ منہ(ت)

 


 

 



[1] شرح الزرقانی علی المواہب بحوالہ الدررالثمینہ المقصد العاشر الفصل الثالث دارالمعرفۃ بیروت ۸ /۳۴۹،التذکرۃ فی احوال الموتی باب فی بعث النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم من قبرہ دارلحدیث مصر ص۱۶۳ المواہب اللدینۃ المقصد العاشر الفصل الثالث المکتب الاسلامی بیروت ۴/ ۶۲۵

[2] المواہب اللدینۃ المقصد العاشر الفصل الثالث المکتب الاسلامی بیروت ۴/ ۶۲۵

[3] شرح الزقانی علی المواہب الدینیۃ القصدالعاشر دارالمعرفۃ بیروت ۸/ ۳۴۹

[4] التذکرۃ فی احوال الموتی والآخرۃ باب فی بعث النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم من قبرہ دارالحدیث مصر ص۱۶۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن