30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کذب نقصان ہے،صفاتِ الٰہی میں اس کو راہ نہیں ( شاہ عبد العزیز دہلوی) |
۳۳۱ |
کتوین وغیر صفات الٰہیہ ازلی ہیں۔ |
۳۴۰ |
|
تنزیہہ دوم:دلائل قاہر و جج باہرہ میں۔ |
۳۳۲ |
استحالہ کذب باری پر پانچویں دلیل۔ |
۳۴۱ |
|
کذب بار ی محال ہونے کی پہلی دلیل۔ |
۳۳۲ |
الله تعالٰی کی صفت کذب ہو تو وُہ بھی قدیم ہو گی اور قدیم معدوم نہیں تو لازم کہ صدقِ الٰہی محال ہو۔ |
۳۴۱ |
|
الله تعالے کا عیوب سے پاك ہونا امر عقلی ہے۔ |
۳۳۳ |
استحالہ کذب باری کی چھٹی دلیل۔ |
۳۴۲ |
|
مذکورہ بالا اصل پر فلاسفہ کی چند غلط تفریعات۔ |
۳۳۳ |
انفصال حقیقی کا ارتفاع،ارتفاع تقیضین کی طرح ہے۔ |
۳۴۳ |
|
الله تعالٰی کا کذب سے پاك ہونا ضروریاتِ دینیہ سے ہے۔ |
۳۳۴ |
کذب و صدق حقیقۃ وصفِ معنی ہے عبارت کی صفت نہیں۔ |
۳۴۴ |
|
کذب باری محال ہونے پر دوسری دلیل۔ |
۳۳۵ |
کلام الله کا صدور الله تعالٰی سے علٰی وجہ الاختیار نہیں ہے۔ |
۳۴۵ |
|
ہرممکن مقدور ہے۔ |
۳۳۵ |
کذب باری کے استحالہ کی ساتویں دلیل۔ |
۳۴۵ |
|
ارادہ الٰہیہ امر غیب ہے۔ |
۳۳۵ |
اگر کذب باری ممکن ہو تو ضروری بھی ہو گا۔ |
۳۴۵ |
|
کذب الٰہی اگر زیر قدرت ہو تو یہ کہنا غلط ہو گا کہ وہ بولے گا نہیں۔ |
۳۳۵ |
کلام لفظی میں کذب ممکن نہ ہو تو کلام نفسی میں بھی ممکن نہ ہوگا۔ |
۳۴۵ |
|
ممکن کا اثبات و نفی بغیر دلیل سمعی جائز نہیں۔ |
۳۳۶ |
باری تعالٰی کےلئے کوئی حالتِ منتظرہ نہیں،تو اگر کذب ممکن ہو تو بالفعل ہو گا۔ |
۳۴۶ |
|
اصول عقا ئد کی دو قسمیں ہیں عقلی اور شرعی۔ |
۳۳۶ |
کذب باری کے استحالہ کی آٹھویں دلیل۔ |
۳۴۷ |
|
کذب الٰہی محال عقلی و شرعی نہ ہو تو الله تعالٰی کا کلام زیدو عمرکے کلام کی طرح ہو جائے گا۔ |
۳۳۸ |
صدق صفت الٰہی قائم بذاتہ تعالٰی ہے اور صفات مقتضائے ذات اور مقتضائے ذات میں تغیر محال۔ |
۳۴۷ |
|
استحالہ کذب باری کی تیسری دلیل۔ |
۳۳۸ |
کذب باری محال ہونے کی نویں دلیل۔ |
۳۴۷ |
|
الله تعالٰی کے کلام میں کذب آئے تو بعض اوقات بندے خدا سے اکمل ہو جائیں۔ |
۳۳۸ |
کذب الٰہی ممکن ہو تو صفت ہو کر ہی ممکن ہو گیا۔ |
۳۴۷ |
|
کذب باری محال ہونے کی چوتھی دلیل۔ |
۳۳۹ |
صفاتِ الٰہی واجب ماننے پردلیل نہم کے ضمن میں مزید چودہ۱۴ دلیلیں۔ |
۳۴۸ |
|
الله تعالٰی کا صدق ازلی اور ازلی ممتنع الزوال،تو کذب محال کہ اس سے ازلی کا زوال لازم آتا ہے۔ |
۳۳۹ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع