دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

جو شیئ کسی صفت کے احاطہ سے خارج ہے اس میں قصور اس شیئ کا ہے۔ معاذالله صفتِ باری کا کوئی نقصان نہیں۔

۳۲۲

امام رازی کے دو مزید نصوص۔

۳۲۷

محال شیئ ہے ہی نہیں کہ کہا جائے کہ ایك شے عموم قدرت الٰہیہ سے رہ گئی۔

۳۲۲

امام تفتازانی کی تصریح کہ کذب باری ممتنع ہے۔

۳۲۷

صفاتِ الٰہیہ صفت کمال میں معاذالله صفات عیب و نقصان نہیں۔

۳۲۲

قاضی بیضاوی کی تشریح کہ کذب نقص اور یہ الله تعالٰی پر محال ہے۔

۳۲۷

وہابیہ کے اس دروغ کا رد کہ الله جھوٹ پر قادر نہ ہو تو عاجز ٹھہرے گا۔

۳۲۲

امام نسفی کی نص کہ کذب باری تعالٰی محال ہے۔

۳۲۸

پہلی تنزیہہ:اقوال علماء میں جن سے کذب باری محال ہونے پراجماع ثابت ہے۔

۳۲۳

تفسیر ابو سعود کی نص کہ کذب الله تعالٰی پر محال ہے۔

۳۲۸

استحالہ کذب باری کے اجماع پر شرح مقاصدکی چار نصوص۔

۳۲۳

تفسیر رُوح البیان کی نص کہ کذب نقص اور نقص باری تعالٰی پر محال ہے۔  

۳۲۹

شرح عقائد نسفی اور طوائع الا نوار کی نص۔

۳۲۴

کذب باری تعالٰی پر محال ہے۔ (شرح سنوسیہ)

۳۲۹

معتزلہ اور متکمین کا اجماع کہ کذب الٰہی محال ہے۔

۳۲۵

سیف الدین ابہر کی تصریح کہ کذب باری تعالٰی محال ہے۔ (شرح مواقف)

۳۲۹

کذب الٰہی کا استحالہ صرف قبح عقلی کی وجہ سے نہیں یہ وجہ بھی ہے کہ کذب عیب ہے۔

۳۲۵

شرح عقائد جلالی کی تصریح کہ کذب نقص ہے اور نقص باری تعالٰی پر محال ہے۔  

۳۲۹

مسائرہ کی نص کہ کذب وجہل جیسے عیب الله پر محال ہیں۔

۳۲۵

کنزالفوائد میں ہے کہ باری تعالٰی کذب سے شرعًا اور عقلًا پاك ہے۔  

۳۳۰

مسائرہ کی نص کہ کذب عیب ہے۔ 

۳۲۵

کذب باری محال ہے۔ (شرح فقہ اکبر للعلی القاری )

۳۳۰

باتفاقِ اشاعرہ وغیر اشاعرہ نقص باری تعالٰی پر محال ہے۔

۳۲۶

مسلم الثبوت میں ہے کذب الوہیت کی ضد اور جو ضدِالوہیت ہے باری تعالٰی کےلئے عیب اور عیب اس کی شان میں حال عقلی،خدائی اور دروغ گوئی ایك جگہ جمع نہ ہو گی(مولانا نظام سہالوی)

۳۳۰

الله تعالٰی اپنے وعدے اور وعید دونوں میں کذب سے پاك ہے۔ (تفسیر کبیر)

۳۲۶

الله تعالٰی کےلئے کذب محال ہے(بھرالعلوم فرنگی محلی)

۳۳۱

کذب باری کے استحالہ پر آیت مبارکہ وتمت کلمۃ ربك صدقا وعدلا (سے امام رازی کا استدلال۔

۳۲۶

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن