دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

رضی الله تعالٰی عنہ کو نام کی پوجاکہنا،تعظیم آثار شریفہ حضور سیدعالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو حضور کی اطاعت نہ ماننا،یہ سب شعار وہابیت ہیں اور وہابیہ گمراہ بددین بلکہ کفار ومرتدین ہیں،کما حققناہ فی غیر ماکتاب(جیساکہ ہماری متعدد کتب میں اس کی تفصیل ہے۔ت)روح اقدس حضور سیدنا غوث اعظم رضی الله تعالٰی عنہ کی نسبت وہ ناپاك کلمہ تذلیل لکھنا کذب وقبیح و توہین صریحہ ہے ان کے غلامان غلام کی روح کو تمام جہاں کے کفار ومشرکین ووہابیہ ومرتدین مل کر ذلیل نہیں کرسکتے۔

"وَ لِلہِ الْعِزَّۃُ وَ لِرَسُوۡلِہٖ وَ لِلْمُؤْمِنِیۡنَ وَ لٰکِنَّ الْمُنٰفِقِیۡنَ لَا یَعْلَمُوۡنَ ٪﴿۸"[1]۔

عزت توالله اور اس کے رسول اور مسلمانوں ہی کے لئے ہے مگر منافقوں کو خبر نہیں(ت)

حضرت ملك الموت علیہ الصلٰوۃ والسلام کی نسبت بندر کاٹنے کالفظ ملك مقرب رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ك توہین ہے کفر مبین ہے،ایسے شخص کو مولانا وفخر مسلمانان اور ہادی ورہبر قوم ماننا اگر اس کے اقوا ل پر اطلاع کے بعد ہے خود کافروموجب غضب رب ہے،

قال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لاتقولوا للمنافق سیدنا فانہ ان یکن سیدکم فقد اسخطتم ربکم [2]۔

منافق کو"اے ہمارے سردار"نہ کہو کہ اگر وہ تمھارا سردار ہوا تو تم نے اپنے رب کا غضب اپنے سرلیا۔

فتاوٰی ظہریہ واشباہ والنظائر ودرمختار وغیرہا میں ہے:تبجیل الکافر کفر [3](کافر کی توقیر کفرہے۔ت) انھیں میں ہے:لو قال لمجوسی یا استاذ تبجیلا کفر [4](اگر مجوسی کو"اے استاد"توقیرا کہا تو کفر ہے۔ت)اس کا واعظم کرانا حرام ہے،تبیین الحقائق امام زیلعی میں ہے:

لان فی تقدیمہ تعظیمہ وقد وجب علیہم

کیونکہ اس کی تقدیم میں اس کی تعظیم ہے حالانکہ

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۶۳/ ۸

[2] مسند امام احمد بن حنبل حدیث بریدہ الاسلمی رضی الله عنہ دارالکفر بیروت ۵/ ۴۷۔۳۴۶، سنن ابی داؤد کتاب الادب باب لایقول الملوك آفتاب عالم پریس لاہور ۲/ ۳۲۴

[3] الاشباہ والنظائر کتاب السیر باب الردۃ اداراۃ القرآن کراچی ۱/ ۲۸۸،درمختار کتاب الحظرولاباحۃفصل فی البیع مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۲۵۱

[4] الاشباہ والنظائر کتاب السیر باب الردۃ ادارۃ القرآن کراچی ۱/ ۲۸۸،درمختار کتاب الحظروالاباحۃ فصل فی البیع مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۲۵۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن