دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

(زاد مسلم)ان کان کما قال والارجعت علیہ[1]۔

وسلم نے فرمایا جو شخص کسی کلمہ گو کو کافر کہے ان میں ایك پر یہ بلاضرور پڑے اگر جسے کہا سچ کافر تھا،تو خیر ور نہ یہ لفظ کہنے والا پر پلٹ آئے گا۔

حدیقہ ندیہ شرح طریقہ محمدیہ مطبع مصر ۱۲۷۶ھ ج ۲ ص ۱۵۶:

کذلك یا مشرك ونحوہ [2]۔

اسی طرح کسی کو مشرك یااس کے مثل کوئی لفظ کہنا کہ جسے کہا وہ مشرك نہ تھا تو کہنے والا خود مشرك ہوگیا۔

ہم نے الکوکبۃ الشھابیہ اور نیز النھی الاکید عن الصلٰوۃ وراء عدی التقلید میں ثابت کیا کہ یہ معنی خود احادیث سے ثابت اور تقویۃالایمان اس دعوٰی کی مؤید،۱عالمگیری ج ۲ ص۲۷۸:۲ذخیرہ سے ۳برجندی شرح نقایہ مع لکھنوج ۲ ص ۶۸، ۴جامع الرموز مطبع کلکتہ ۱۲۷۴ ھ ج ۲ ص۴ ۶۵۱ دونوں ۵فصول عمادی سے،۶حدیقہ ندیہ ص ۱۴۰ و ۱۵۶ ۷احکام حاشیہ درر و غرر سے،۸جامع الفصولین ج ۲ ص ۳۱۱ ۹قاضی خاں سے،۱۰ردالمحتار مطبع استنبول ج ۳ ص ۲۸۳ ۱۱نہر الفائق سے ۱۲درمختار ص ۲۹۳،۱۳شرح وہبانیہ سے ۱۴خزانۃ المفتین قلمی ج ۱ کتاب السیر آخر فصل الفاظ الکفر ۱۵بزازیہ ج ۳ ص ۳۳۱:

المختار للفتوی فی جنس ھذہ المسائل ان القائل بمثل ھذہ المقالات ان کان ارادالشتم و لایعتقدہ کافر ا لایکفر وان کان یعتقدہ کافرا فخاطبہ بھذا بناء علی اعتقادہ انہ کافر یکفر [3]۔

اسی قسم کے مسائل میں فتوے کے لئے مختار یہ ہے کہ مسلمان کو اس طرح کا کوئی لفظ کہنے واالا اگر صرف دشنام دہی کا ارادہ کرے اور دل میں کافر نہ جانے تو کافر نہ ہوگا اور اگر اپنے مذہب کی روسے اسے کافر سمجھتاہے اس بناپر یوں کہا تو کافر ہوجائے گا۔

درمختار:بہ یفتی [4]اسی تفصیل پر فتوٰی ہے۔پر ظاہر کہ یہ لوگ اپنے مذہب واعتقاد کی روسے مسلمانوں کو 


 

 



[1] صحیح مسلم کتاب الایمان قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۵۷

[2] الحدیقہ الندیہ شرح الطریقۃ المحمدیہ النوع الرابع مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۲ /۲۳۶

[3] فتاوٰی ہندیہ الباب التاسع فی احکام المرتدین نورانی کتب خانہ پشاور ۲/ ۲۷۸،الحدیقہ الندیہ النوع الرابع من الانواع الستین السب الخ مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۲/ ۲۳۶،شرح النقیایہ للبرجندی کتاب الحدود نولکشور لکھنو ۴/ ۶۸،ردالمحتار باب التعزیر داراحیاء التراث العربی بیروت ۳/ ۱۸۳

[4] درمختار باب التعزیر مطبع مجتبائی دہلی ۱ /۳۲۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن