30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کفریہ پنجم:صراط مستقیم بعض اولیاء کی نسبت لکھا،ص ۳۷:
|
صدیق من وجہ مقلد انبیاء می باشد ومن وجہ محقق درشرائع [1]۔ |
صدیق من وجہ انبیاء کا مقلد ہوتاہے اور من وجہ احکام شریعت میں محقق ہوتاہے۔(ت) |
ص ۳۹:
|
علوم کلیہ شرعیہ اور ابد و واسطہ می رسد بوساطت نور جبلی وبوساطت انبیاء علیہم الصلٰوۃ والسلام پس درکلیات شریعت وحکم واحکام ملت او را شاگرد انبیاء ہم می تواں گفتہم استاذ انبیاء ہم ونیز طریق اخذ آنھم شعبہ ایست ازشعب وحی کہ آں را در عرف شرح بہ نفث فی الروع تعبیر می فرمایند وبعضے اہل کمال آن رابوحی باطنی می نامند [2]۔ |
امور کلیہ شرعیہ اس کو دو طرح سے پہنچتے ہیں،ایك فطری نور کے ذریعہ سے،دوسرا انبیاء علیہم الصلٰوۃ والسلام کے واسطہ سے،پس شرعیہ کلیات اور حکم واحکام ملت میں اس کو انبیاء کا شاگرد کہہ سکتے ہیں اور انبیاء کا استاذ بھی کہہ سکتے نیز ان کے اخذ کاطریقہ وحی کے اقسام میں سے ایك قسم ہے جس کو عرف شرع میں نفث فی الروع سے تعبیر کرتے ہیں اور بعض اہل کمال اس کو باطنی وحی کا نام دیتے ہیں۔(ت) |
ص ۴۰:
|
ہمیں معنی رابامامت ووصایت تعبیر میکنند [3]۔ |
اس معنی کو امامت اور وصی سے تعبیر کرتے ہیں۔(ت) |
ص ۴۱:
|
لابد او رابمحا فظتے مثل محافظت انبیاء کہ مسمی بہ عصمت ست فائز مے کنند [4]۔ |
ضروری ہے کہ اس کو محفوظ قرار دیا جائے جس طرح انبیاء کا محفوظ ہونا جس کو عصمت کہتے ہیں۔(ت) |
ص ۴۲:
|
ندانی کہ اثبات وحی باطنی وعصمت مرغیر انبیاء را مخالفت سنت واز جنس اختراع بدعت |
یہ نہ سمجھنا کہ باطنی وحی اور عصمت کو غیر انبیاء کے لئے ثابت کرنا خلاف سنت اور |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع