دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

جہل نسبت کیا اور اس کے علم قدیم کو ازلی نہ مانااور اس کی صفت کو اختیاری جانا،یہ تینوں باتیں صریح کفر ہیں،
عالمگیری مطبع مصر جلد
۲ ص ۲۹۸،بحرالرائق مطبع مصر ج ۵ ص ۱۲۹،بزازیہ طبع مصر ج ۳ ص ۳۲۳ جامع الفصولین مطبوعہ مصر ج ۲ ص ۲۹۸:

یکفر اذاوصف اﷲ تعالٰی بمالایلیق بہ او نسبہ الی الجھل اوالعجز اوالنقص [1]۔

جو الله تعالٰی کی شان میں ایسی بات کہے جوا س کے لائق نہیں یااسے جہل یا عجز یا کسی ناقص بات کی طر ف نسبت کرے وہ کافر ہے۔

عالمگیری ج ۲ ص ۱۶۲:

لوقال علم خدائے قدیم نیست یکفر [2]۔

جو علم خدا کو قدیم نہ مانے وہ کافرہے۔

شرح عقائد نسفی طبع قدیم ص ۲۱:

الصادر عن الشیئ بالقصد والاختیار یکون حادثا بالضرورۃ [3]۔

جو کسی سے اس کے قصدواخیتار سے صادر ہو وہ ضرور حادث ونو پیدا ہوگا۔

فقہ اکبر امام اعظم ابوحنیفہ رضی الله تعالٰی عنہ وشرح فقہ اکبر مطبع حنفی ۱۲۹۶ھ ص ۲۹:

صفاتہ فی الازل غیر محدثۃ ولامخلوقۃ فمن قال انھا محدثۃ او وقف فیھا اوشك فیھا فھو کافر باﷲ تعالٰی [4]۔

الله تعالٰی کی سب صفتیں ازلی ہے نہ وہ نو پیدا ہیں نہ مخلوق،تو جو انھیں مخلوق یا حادث بتائے یااس میں توقف یا شك کرے وہ کافر ہے۔

کفریہ دوم:بعض علماء دلیل لائے تھے کہ سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا مثل تمام صفات کمالیہ میں شریك وہمسر اگر ممکن ہو تو معاذالله آیہ کریمہ وخاتم النبیین کی تکذیب لازم آئے،اس کے جواب میں شخص مذکور کا کلام سنئے،یکروزی مطبع فاروقی ص ۱۴۴:

بعد اخبار است کہ ایشان رافاموش گردانیدہ شود،پس قول بامکان وجود مثل اصلا منجر

خبردینے کے بعد ممکن ہے کہ الله تعالٰی ان کی خبروں کو بھول جائے پس حضور علیہ السلام کی مثل کا وجود ممکن ہونا ہر کسی نص

 


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ الباب التاسع فی احکام المرتدین نورانی کتب خانہ پشاور ۲/ ۲۵۸

[2] فتاوٰی ہندیہ الباب التاسع فی احکام المرتدین نورانی کتب خانہ پشاور ۲ /۲۶۲

[3] شرح العقائد النسفیہ دارالاشاعۃ العربیۃ قندھار افغانستان ص۲۳

[4] منح الروض الازہر شرح الفقہ الاکبر الباری جل شانہ موصوف فی الازل بصفات الخ مصطفی البابی مصر ص۲۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن