30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
یتحلون مذھب الحنابلۃ لکنھم اعتقدوا انھم ھم المسلمون وان من خالف اعتقادھم مشرکون واستباحوا بذلك قتل اھل السنۃ وقتل علمائھم حتی کثراﷲ تعالٰی شوکتھم وخرب بلادھم و ظفربھم عساکر المسلمین عام ثلث وثلثین ومائتین والف [1]۔ |
حنبلی بتاتے تھے مگر ان کا مذہب یہ کہ صرف وہی مسلمان ہیں اور جو ان کے خلاف مذہب میں مشرك ہیں اسی بناء پر انھوں نے اہل سنت وعلماء اہل سنت کا شہید کرنا حلال ٹھہرالیا یہاں تك کہ اﷲ عزوجل نے ان کی شوکت توڑی ان کے شہرو یران کئے مسلمان کے لشکر کو ان پر فتح دی ۱۲۳۳ بارہ سو تینتیس ہجری میں، |
یہاں سے تو ان کی اصل نسل مذہب مشرب معلوم ہولئے،اب علمائے کرام سے ان کا حکم سنئے،بزازیہ جلد ۳ ص ۳۱۸:
|
یجب اکفار الخوارج فی الکفار ھم جمیع الامۃ سواھم [2]۔ |
خارجیوں کو کافر کہنا واجب ہے ا س بناء پر ك وہ اپنے سوا تمام امت کو کافر کہتے ہیں۔ |
ظاہر ہوا کہ یہ خصلت خبیثہ ان میں آج کی نہیں بلکہ ہمیشہ سے ان کے اگلے پچھلے سب اسی مرضی میں گرفتار تھے جس پر مشائخ مذہب رحمہم اﷲ تعالٰی نے انھیں کافر جانا،اور ان کی تکفیر کو فرض واجب مانا۔لطف یہ کہ جناب شاہ عبدالعزیز صاحب بھی انھیں مشائخ کرام کی موافق فرماتے بلکہ تکفیر خوارج کو مجمع علیہ بتاتے ہیں۔ تحفہ اثنا عشریہ ص ۷۳۲:
|
محارب حضرت مرتضی اگر از راہ عداوت وبغض ست نز د اہل سنت کافر ست بالاجماع وہمیں ست مذہب ایشاں درحق خوارج [3]۔ |
حضرت علی مرتضی سے جنگ کرنیوالا اگر ان سے عداوت وبغض کی وجہ سے کرتاہے تو اہل سنت کے نزدیك بالاجماع وہ کافر ہے۔اور خوارج کے متعلق ان کا یہی مذہب ہے(ت) |
بالجملہ عــــــہ ماہ نیم ماہ ومہر نیمروز کی طرح ظاہر وزاہر کی اس فرقہ متفرقہ یعنی وہابیہ اسمعیلیہ اوراس کے امام نافرجام
عــــــہ: اس میں شك نہیں کہ اس گروہ ناحق پژدہ پر ہزاروں وجہ سے کفر لازم اور جماہیر فقہائے کرام کی تصریحیں ان کے صریح کفرپر حاکم،نسأل اﷲ تعالٰی العفو والعافیۃ فی الدنیا والاخرۃ(ہم اﷲ سے دنیا وآخرت میں عفو وعافیت کا سوال کرتے ہیں۔ت) (باقی اگلے صفحہ پر)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع