دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

تقویۃ الایمان صفحہ ۵۲:"شرك سب عبادت کا نور کھو دیتاہے کشف کا دعوٰی کرنے والے اس میں داخل ہیں[1]۔"

یعنی جیسے یہ شخص اور اس کے پیر کہ وہ اپنے اور یہ ان کے لئے کشف کا دعوٰی کرکے شرك میں ڈوبے۔

" کَذٰلِکَ الْعَذَابُ ؕ وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَۃِ اَکْبَرُ ۘ لَوْ کَانُوۡا یَعْلَمُوۡنَ ﴿۳۳﴾٪"[2]۔

مارایسی ہوتی ہے اور بیشك آخرت کی مار سب سے بڑی،کیا اچھا تھااگر وہ جانتے۔(ت)

کفریہ ۶۹:یہ نمونہ کفریات امام الطائفہ تھا،اتباع واذناب کہ اس کے عقائد کو صحیح وحق جانتے اور اسے امام وپیشوا مانتے ہیں لزوم کفر سے کیونکر محفوظ رہ سکتے ہیں،شرح فقہ اکبر صفحہ ۲۰۱ مجمع الفتاوٰی سے:

من تکلم بکلمۃ الکفر وضحك بہ غیرہ کفراولو وقبل القوم ذلك کفروا[3] الخ۔

جو کلمہ کفر کہے او ر دوسرا اس پر ہنسے(یعنی راضی ہو اور انکار نہ کرے)دونوں کافر ہوجائیں اور اگر کوئی واعظ کلمہ کفر بولے اور لوگ اسے قبول کریں تو سب کافر ہوں۔

اعلام میں ہمارے علمائے اعلام سے کفر متفق علیہ کی فصل میں منقول،ص ۳۱:

من تلفظ بلفظ الکفر یکفر(الی قولہ)وکذاکل من ضحك علیہ اواستحسنہ اورضی بہ یکفر [4]۔

جو کفرکا لفظ بولے کافر ہو اسی طرح جو اس پر ہنسے یا اسے اچھا سمجھے یااس پر راضی ہو کافر ہو جائے۔

بحرالرائق ج ۵ ص ۱۲۴:

من حسن کلام اھل الاھوا ء اوقال معنوی اوکلام لہ معنی صحیح ان کان ذلك کفرا من القائل کفر المحسن [5]۔

جو بد مذہبوں کے کلام کو اچھا جانے یا کہے بامعنی ہے یا یہ کلام کوئی معنی صحیح رکھتا ہے اگروہ اس قائل سے کلمہ کفر تھا تو یہ اچھا بتانے والا کافر ہوگیا۔

 


 

 



[1] تقویہ الایمان الفصل الخامس مطبع علیمی اندرون لوہاری گیٹ لاہور ص۳۶

[2] القرآن الکریم ۶۸/ ۳۳

[3] منح الروض الازھر شرح الفقہ الاکبر مطلب فی ایرادالفاظ المکفرۃ الخ مصطفی البابی مصر ص۱۶۵

[4] الاعلام بقوطع الاسلام مع سبل النجاۃ مکتبہ داالشفقۃ استنبول ترکی ص۳۶۶

[5] بحرالرائق باب احکام المرتدین ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۵/ ۱۲۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن