دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

صفحہ۸ ۱۲۵:

برائے کشف قبور سبوح قدوس ر ب الملٰئکۃ والروح مقرر ست [1]۔

کشف قبر کے لئے"سبوح قدوس رب الملئکۃ والروح"مقرر ہے۔(ت)

صفحہ۹ ۱۲۸:

برائے کشف ارواح وملائکہ ومقامات آنہا وسیر امکنہ زمین وآسمان وجنت ونار واطلاع بر لوح محفوط شغل دورہ کند و باستعانت ہماں شغل بہر مقامیکہ از زمین وآسمان وبہشت ودوزخ خواہد متوجہ شدہ سیرآن مقام واحوال آنجا دریافت کند وبا اہل آں مقام ملاقات سازد [2]۔

ارواح،ملائکہ اور ان کے مقامات اور زمین وآسمان،جنت، دوزخ اور لوح محفوظ پر دورہ کا شغل کرے اور اس شغل کی مدد سے زمین وآسمان،بہشت و دوزخ جس مقام کی طرف چاہے متوجہ ہوتاہے اور اس مقام کی سیر سے وہاں کے احوال دریافت کرتاہے اور وہاں کے رہنے والوں سے ملاقات کرتا ہے۔(ت)

صفحہ۱۰ ۱۲۹:

برائے کشف وقائع آئندہ اکابرایں طریقہ طرق متعدد نوشتہ اند [3]۔

مستقبل کے واقعات کے کشف کے لئے اس طریقہ کے اکابر نے متعدد طرق لکھے ہیں۔(ت)

صفحہ۱۱ ۱۵۸:

آں عزیز باوجود وجاہت عنداﷲ کامل النفس قوی التاثیر صاحب کشف صحیح باشد [4]۔

وہ اﷲ تعالٰی کے ہاں باوجاہت ہوتے ہوئے کامل النفس،قوی التاثیر اور صحیح کشف والا ہوتاہے۔(ت)

صفحہ۱۲ ۱۷۶،اپنے پیر کو لکھا:

کشف بعلوم حکمت آنجا مید انست [5]۔

علوم حکمت کے ذریعہ کشف ہوتاہے۔(ت)

ان سات شرکیات میں صاف صاف کشف کی صحت کا اقرار ہے وہ بھی ایسا کہ اولیاء کو ز مین کے دور ودراز


 

 



[1] صراط مستقیم باب سوم فصل دوم ہدایت ثانیہ افادہ ۲ المکتبۃ السلفیہ لاہور ص۱۱۳

[2] صراط مستقیم باب سوم فصل دوم ہدایت ثانیہ افادہ ۱ المکتبۃ السلفیہ لاہور ص۱۱۷

[3] صراط مستقیم باب سوم فصل دوم ہدایت ثانیہ افادہ ۲ المکتبۃ السلفیہ لاہور ص۱۱۷

[4] صراط مستقیم باب چہارم دربیان طریق سلوك راہ نبوت المکتبۃ السلفیہ لاہور ص۱۴۷

[5] صراط مستقیم خاتمہ دربیان پارہ از واردات ومعاملات الخ المکتبۃ السلفیہ لاہور ص۱۶۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن