دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

وہابی صاحبو! یہ بھی اکٹھے تین۳ شرك ہیں،ہر ایك ڈھائی من پختہ کا،شاہ صاحب کو دیکھئے کتنے بڑے شرك پسند،مشرك دوست،علی پرست،پیر پرست،اولیاء پرست ہیں کہ کاروبار عالم کو دامن ہمت حضرت مولی مشکل کشا واہلبیت کرام رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے وابستہ مانتے اور پیروں کی طرح ان سب کی پرستش اور ان کے اور تمام اولیاء کے نام کی نذرمنت جائز مانتے،اور نہ آپ ہی تنہا بلکہ تمام امت مرحومہ کو استغفراﷲ انھیں بلاؤں میں سانتے ہیں،اب تو عجب نہیں کہ روافض کی طرح امت مرحومہ کو معاذاﷲ امت ملعونہ لقب دیجئے،

تقویۃ الایمان ص ۸:"پیغمبر خدا کے وقت میں کافر بھی اپنے بتوں کو اﷲ کے برابر نہیں جانتے تھے بلکہ اسی کا مخلوق اور اس کا بندہ سمجھتے تھے اور ان کو اس کے مقابل کی طاقت ثابت نہیں کرتے تھے مگر یہی پکارنا اور منتیں ماننی اور نذر ونیاز کرنی اور ان کو اپنا وکیل وسفارشی سمجھنا یہی ان کا کفر وشرك تھا سو جوکوئی کسی سے یہ معاملہ کرے گو کہ اس کو اﷲ کا بندہ ومخلوق سمجھے سوابوجہل اور وہ شرك میں برابر ہے[1]۔"

پانچویں فصل شرك فی العادۃ کی برائی کے بیان میں لکھا ص ۶۱:

"پیر پرست انے تئیں کہلوانا محض بے جاہے اور نہایت بے ادبی [2]۔"

کفریہ ۵۰ تا ۵۲:شاہ ولی اﷲ صاحب کی کتاب انتباہ فی سلاسل اولیاء اﷲ سے ظاہر کہ وہ خود اور ان کے بارہ اساتذہ حدیث وپیران سلسلہ

ناد علیا مظھر العجائب*تجدہ عونا لك فی النوائب *کل ھم وغم سینجلی *بولایتك یا علی یا علی یا علی [3] *

پکار علی کو جن کی ذات پاك سے وہ خوارق وفیوض ظاہر ہوتے ہیں جنھیں دیکھ کر عقلیں اچنبھے میں ہیں جب توانھیں ندا کرے گاتو انھیں مصائب وآفات میں اپنا مدد گار پائیگا ہر پریشانی ورنج اب دور ہوتاہے آپ کی ولایت سے یا علی یا علی یا علی(ت)

 


 

 



[1] تقویۃ الایمان پہلا باب مطبع علیمی اندرون لوہاری گیٹ لاہور ص۶

[2] تقویۃ الایمان الفصل الخامس فی ردالاشراك فی العادات مطبع علیمی اندرون لوہاری گیٹ لاہور ص۴۳

[3] الانتباہ فی سلاسل اولیاء اللہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن