دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

مکۃ [1]۔

نے مکہ کو حرم بنایا۔

صحیح بخاری ج ۱ ص ۲۵۱،صحیح مسلم ج ۱ص ۴۴۱:واللفظ لہ عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ(حدیث کے یہ لفظ صحیح مسلم کے ہیں۔ت)

حدیث:حضور سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

ان ابراھیم حرم مکۃ وانی حرمت المدینۃ مابین لابتیھا لایقطع عظاھہا ولایصاد صیدھا [2]۔

بیشك ابراہیم نے مکہ کو حرم بنایا اور میں نے مدینہ کو حرم کیا،نہ کاٹی جائیں ا س کی ببولیں اور نہ پکڑا جائے اس کا شکار۔

صحیح مسلم ج ۱ ص ۴۴۰ عن جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہما۔

اس مطلب کی حدیثیں صحاح وسنن ومسانید وغیرہا میں بکثرت ہیں جن میں حضورسید العالمین صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے صاف وصریح حکم فرمایا کہ مدینہ طیبہ اور اس کے گرد وپیش کے جنگل کا وہی ادب کیا جائے جو مکہ معظمہ اوراس کے جنگل کا ہے۔یہی مذہب ائمہ مالکیہ وشافعیہ وحنبلیہ اور بکثرت ائمہ صحابہ و تابعین رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین کاہے،ائمہ حنفیہ اگرچہ اس باب میں اور احادیث پر عمل فرماتے ہیں جو شرح معانی الآثار امام طحاوی وغیرہ میں مع نظر مذکور مگر ترجیح یا تطبیق یا نسخ دوسری چیز ہے،کلام اس میں ہے کہ حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے تو صراحۃً مدینہ طیبہ کے جنگل کا ادب ارشاد فرمایا،اب اس شخص کی سنئے تقویۃ الایمان ص ۱۱:"گردو پیش کے جنگل کا ادب کرنا یعنی وہاں شکار نہ کرنا،درخت نہ کاٹنا یہ کام اﷲ نے اپنی عبادت کے لئے بتائے ہیں پھر جو کوئی کسی پیغمبر یا بھوت کے مکانوں کے گرد پیش کے جنگل کا ادب کرے اس پر شرك ثابت ہے پھر خواہ یوں سمجھے کہ یہ آپ ہی اس تعظیم کے لائق ہیں یا یوں کہ ان کی اس تعظیم سے اﷲ خوش ہوتاہے ہر طرح شرك [3]اھ ملخصًا۔

جان برادر! تونے دیکھا کہ اس شخص کی ساری کوشش اسی میں تھی کہ اﷲ اوررسول کو بھی مشرك کہنے سے نہ چھوڑے،تف ہزار تف بروئے بے دیناں۔

کفریہ ۴۱ تا ۴۶:تفسیر عزیزی پارہ عم شاہ عبدالعزیز صاحب مطبوعہ بمبئی ص ۱۴۰:


 

 



[1] صحیح مسلم باب فضائل مدینہ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۴۴۱

[2] صحیح مسلم باب فضائل مدینہ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۴۴۰

[3] تقویۃ الایمان پہلا باب مطبع علیمی اندرون لوہاری گیٹ لاہور ص۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن