دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

وہابیہ خودکو حنبلی بتا تے ہیں مگر درحقیقت ان کامذہب یہ ہے کہ صرف وہی مسلمان ہیں اور جو ان کے مذہب و اعتقاد کے مخالف ہیں وُہ سب مشرك ہیں۔

۲۳۵

تقلید ائمہ کو شرك اور مقلدین کو مشرك کہنے والے وہابیہ غیر مقلیدین پر حکم کفر لازم ہے یا نہیں۔

۲۳۹

وہابیوں نے اہلسنت اور ان کے علما ء کا شہید کرنا حلال ٹھہرایا۔

۲۳۵

تحریر رسالہ سے مقصود دو امر ہیں۔

۲۴۰

وہابی خارجی ہیں اورخارجیوں کی تکفیر اس بناء پر لازم ہے کہ وُہ تمام اُمت مسلمہ کا کافر کہتے ہیں۔

۲۳۵

امر اول و عامہ مسلمین پر اظہار مبین کہ مذہب وہابیہ ضلالتوں پر مشتمل اور انکا امام الطافہ کیسی شناعتوں کا موجد و قائل ہے۔

۲۴۰

حضرت علی المرتضٰی رضی الله تعالٰی عنہ سے جنگ کرنے والے کا حکم۔

۲۳۵

امر ثانی:کبر ائے وہابیہ پر عرض ھُدی و خوفِ خدا کہ دیکھوکیسے کو امام بناتے ہو۔  

۲۴۰

تنبیہ نبیہ۔

۲۳۶

بلا شُبہہ گروہ مذکور ( وہابیہ غیر مقلدین) اور اس کے پیشوائے مسطور پر بوجو ہ کثیر قطعًا کفر لازم ہے۔

۲۴۰

لزوم کفر اوع الزام کفر میں فرق ہے۔

۲۳۶

وہابیہ کے عقیدوں مکیدوں اور مذہبی رسالوں میں بکثرت کلمات کفریہ ہیں۔  

۲۴۰

اقوال کا کلمہ کفر ہونا اور بات ہے،اور قائل کو کافر مان لینا اوربات۔

۲۳۶

وہ پچاس کتابیں جن سے مصنف علیہ الرحمۃ نے وہابیہ کے اقوال کا کلماتِ کفر ہونا ثابت کیا۔

۲۴۱

مصنف علیہ الرحمۃکی احتیاط کی مسئلہ امکانِ کذب میں وہابیہ پر اٹھتر وجہ سے لزومِ کُفر کا ثبوت دینے کے باوجود کفر سے کفِ لسان کیا۔

۲۳۶

وہابیہ اور ان کے پیشوا اسمٰعیل دہلوی کے ساتھ سات کفریات۔

۲۴۱

امام الوہابیہ کا حال یزید پلید جیسا ہے۔

۲۳۶

کفریہ اوّل

۲۴۱

محتاط علماء نے یزیدك پلید علیہ ما علیہ کی تکفیر سے سکوت پسند فرمایا۔

۲۳۶

"غیب کا دریافت کرنا اپنے اختیار میں ہو کہ جب چاہے کر لیجئے یہ الله صاحب ہی کی شان ہے"

۲۴۱

یزیدسے فسق و فجور متواتر ہے مگر کفر متواتر نہیں۔

۲۳۶

عبارت مذکورہ میں الله تعالٰی کی طرف جہل کو منسوب کیا گیا،اس کے علم کو ازلی نہ مانا اوراُس کی صفت کو اختیاری جانا یہ تینوں باتیں کفر ہیں۔

۲۴۱

امام الوہابیہ سے کلماتِ کفر اعلٰی درجہ تواتر پر ہیں۔

۲۳۶

کفریہ دوم

۲۴۲

Oرسالہ  سل السیوف الھند یۃ علٰی کفریات باباالنجدیۃ

۲۳۹

اسماعیل دہلوی کے نزدیك الله تعالٰی کے بات واقع میں جُھوٹی ہو جائے تو کچھ حرج نہیں۔

۲۴۳

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن