دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

زرقانی شرح مواہب مطبع مصر جلد ۱ ص۱۰۶:

فی الکامل للمبرد مما کفربہ الفقہاء الحجاج انہ رأی الناس یطوفون حول حجرتہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فقال انما یطوفون باعواد ورمۃ قال الدمیری کفروہ بھذا لانہ تکذیب لقولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم

ابوالعباس مبرد نے الکامل میں لکھا کہ ان باتوں میں جن کے سبب علماء کرام نے حجاج ظالم کو کافر کہا ایك یہ ہے کہ اس نے لوگوں کو روضہ اقدس حضور سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا طواف کرتے دیکھا بولا کچھ لکڑیوں اور گلے ہوئے جسم کا طواف کررہے ہیں۔علامہ

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ) اور فرماتے:

"وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیۡنَ قُتِلُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللہِ اَمْوٰتًا ؕ بَلْ اَحْیَآءٌ عِنۡدَ رَبِّہِمْ یُرْزَقُوۡنَ ﴿۱۶۹﴾ۙ فَرِحِیۡنَ"[1]۔

خبردار شہیدوں کو مردہ نہ جانیو بلکہ وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں روزی دئے جاتے ہیں شاد شاد۔

اور ایك سفیہ مغرور محبوبان خدا سے نفور خود حضورپرنور اکرم المحبوبین صلوات اﷲ تعالٰی وسلامہ علیہ وعلیہم اجمعین کی نسبت وہ ناپاك لفظ کہے اور وہ بھی یوں کہ معاذاﷲ حضورہی کی حدیث کا یہ مطلب ٹھہرائے یعنی میں بھی ایك دن مرکر مٹی میں ملنے والاہوں،قیامت میں ان شاء اﷲ تعالٰی مرکر مٹی میں ملنے کا مزہ الگ کھلے گا اور یہ جدا پوچھا جائے گا کہ حدیث کے کون سے لفظ میں اس ناپاك معنی کی بو تھی جو تو نے"یعنی"کہہ کر محبوب اعظم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پر افتراء کردیا حضور پر افتراء خدا پر افتراء ہے اور خدا پر افتراء جہنم کی راہ کا بر اسرا۔

" اِنَّ الَّذِیۡنَ یَفْتَرُوۡنَ عَلَی اللہِ الْکَذِبَ لَا یُفْلِحُوۡنَ ﴿۱۱۶"[2]"مَتٰعٌ قَلِیۡلٌ ۪ وَّلَہُمْ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۱۷"[3]

بیشك جو لوگ اﷲ پر جھوٹ باندھتے ہیں ان کا بھلا نہ ہوگا تھوڑا برتنا ہے اور ان کے لئے دردناك عذاب ہے۔

(النھی الاکید عن الصلٰوۃ من وراء عدی التقلید من تصانیف المصنف العلامۃ قدس سرہ)


 

 



[1] القرآن الکریم ۳ /۱۶۹

[2] القرآن الکریم ۱۶ /۱۱۶

[3] القرآن الکریم ۱۶ /۱۱۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن