دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

ص ۴۴۲:

معرفت احکام شرعیہ بدون توسیط نبی ممکن نیست [1]۔

شرعی احکام کی معرفت انبیاء کی وساطت کے بغیر ممکن نہیں۔ (ت)

تحفہ اثنا عشریہ ص ۱۴۰:

آنچہ گفتہ است کہ فاطمہ بنت اسدرا وحی آمد کہ درخانہ کعبہ برود و وضع حمل نماید دروغیست پربمیزہ زیرا کہ کسے از فرق اسلامیہ وغیر اسلامیہ قائل بہ نبوت فاطمہ بنت اسد نہ شدہ حجاج چہ قسم ایں رامسلم مے داشت [2]۔

جو کہا جاتاہے کہ فاطمہ بنت اسد کو وحی آئی کہ تو خانہ کعبہ میں جا اور وہاں بچے کی پیدائش کر،یہ سب جھوٹ اور بے پر بات ہے کیونکہ کوئی بھی اسلامی اورغیر اسلامی فرقہ فا طمہ بنت اسد کی نبوت کا قائل نہیں ہے،حجاج ا س کوکس طر ح تسلیم کرسکتا ہے۔(ت)

غرض اس ناپاك کلمے کے کلمہ کفرہونے میں اصلا شك نہیں اور اس میں اور جو خباثتیں ہیں مثلا غیر نبی کو تقلید انبیاء سے من وجہ آزاد اور احکام شرعیہ میں خود محقق اور علوم انبیاء کا ہمسر وہم استاد اور بتقلید روافض مثل انبیاء معصوم ماننا ان کی شناعتیں ہر سچے مسلمان پر ظاہرہیں۔ یہاں صرف ایك عبارت شاہ ولی اﷲ پر اختصار کروں الدرالثمین شاہ صاحب مطبوع مطبع احمدی ص ۴ و ۵:

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

وجوہ منھا دعوی تلقی الاحکام الشرعیۃ من اﷲ تعالٰی بلاواسطۃ نبی وذلك دعوی نبوۃ[3] اھ مختصرًا۔

از انجملہ یہ کہ اس میں اﷲ تعالٰی سے بیوساطت نبی احکام شرعیہ لینے کا ادعا ہے اور یہ نبوت کا دعوی ہے اھ مختصرًا(ت)

امام الوہابیہ کے کفر اجماعی کا یہ خاص جزئیہ ہے والعیاذباﷲ رب العالمین ۱۲ منہ مدظلہ


 

 



[1] فتح العزیز(تفسیر عزیزی) بیان افراط فرقہ امامیہ پ الٓم مطبع مجتبائی دہلی ص۴۴۹

[2] الحدیقۃ الندیہ

[3] تحفہ اثنا عشریہ کید ہشتادو۲ ہفتم سہیل اکیڈمی لاہور ص۷۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن