دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

ص ۴۱:

لابد اورا بمحافظتے مثل محافظت انبیاکہ مسمٰی بہ عصمت ست فائز مے کنند [1]

ضروری ہے کہ اس کو محفوظ قرارد یاجائے جس طرح انبیاء کا محفوظ ہونا جس کو عصمت کہتے ہیں۔(ت)

ص ۴۲:

ندانی کہ اثبات وحی باطن وحکمت ووجاہت وعصمت مرغیر انبیاء رامخالف سنت واز جنس اختراع بدعت ست وندانی کہ ارباب ایں کمال از عالم منقطع شدہ اند[2] اھ ملخصا۔

یہ نہ سمجھناکہ باطنی وحی،حکمت،وجاہت اور عصمت کو غیر انبیاء کے لئے ثابت کرنا خلاف سنت اور از قبیل اختراع بدعت ہے اور یہ بھی نہ سمجھنا کہ اس کمال کے لوگ دنیا سے ختم ہوچکے ہیں اھ ملخصا(ت)

اس قول ناپاك میں ا س قائل بیباك نے بے پردہ وحجاب صاف صاف تصریحیں کیں کہ ۱بعض لوگوں کو احکام شرعیہ جزئیہ وکلیہ بےوساطت انبیاء اپنے نور قلب سے بھی پہنچتے ہیں،۲خاص احکام شرعیہ عــــــہ۱ میں انھیں وحی آتی ہے ایك طرح وہ انبیا کے مقلد ہیں اور ایك طرح ۳تقلید انبیاء سے آزاداحکام شرعیہ میں خود محقق،۴وہ انبیاء کے شاگرد بھی ہیں اور ہم استاد بھی،۵تحقیقی علم وہی ہے جو انھیں بے توسط انبیاء خود اپنی قلبی وحی سے حاصل ہوتاہے،انبیاء کے ذریعے سے جو ملتاہے وہ تقلیدی بات ہے،۶وہ علم میں انبیاء کے برابر وہمسر ہوتے ہیں فرق اتنا ہے کہ انبیاء کو ظاہری وحی آتی ہے انھیں باطنی،۷وہ انبیاء کے مانند معصوم ہوتے ہیں اسی مرتبہ کا نام حکمت ہے یہ کھلم کھلاغیر نبی کو نبی عــــــہ۲ بنانا ہے۔جب ایك معصوم کو اعمال وعقائد وغیرہا امور شرعیہ میں احکام الہیہ

عــــــہ۱: اقول اورا حکام شریعت میں بھی کلیہ کی تصریح کردی ہے کہ کوئی ناواقف یہ دھوکا نہ کھائے کہ یہ لوگ مجہتدین امت سے ہیں۔اگر بے وساطت انبیاحکم پہنچنا ہی اخراج مجتہدین کو بس تھا،مگر زیادت فرق وکمال صراحت کے لئے احکام کلیہ کا اونچاطرہ چمکتا پھندنا لٹکادیا کہ احکام کلیہ شرعیہ تو نبی ارشاد فرماتاہے کہ مجتہدین کی اتنی شان کہ ان سے احکام جزئیہ استنباط کرتاہے،یہاں ایسا نہیں بلکہ انھیں خود احکام کلیہ شریعت بے وساطت نبی بذریعہ وحی پہنچتے ہیں،مسلمانو! خدا کے واسطے اور نبی کسے کہتے ہیں ۱۲ سل السیوف۔

عــــــہ۲:اور نبی بھی کیسا صاحب شریعت ۱۲ سل السیوف۔


 

 



[1] صراط مستقیم ہدایت رابعہ در بیان ثمرات حب ایمانی المکتبۃ السلفیہ لاہور ص۳۵

[2] صراط مستقیم ہدایت رابعہ دربیان ثمرات حب ایمانی المکتبۃ السلفیہ لاہور ص۳۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن