30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
آیت(یٰس) "لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلٰۤی اَکْثَرِہِمْ فَہُمْ لَا یُؤْمِنُوۡنَ ﴿۷﴾"[1] آیت(نساء) "یُؤْمِنُوۡنَ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ"[2] آیت(اِعراف) "وَقَطَعْنَا دَابِرَالَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا وَمَاکَانُوۡا مُؤْمِنِیۡنَ ﴿٪۷۲﴾"[3] آیت(انعام)" وَ اِذَا جَآءَکَ الَّذِیۡنَ یُؤْمِنُوۡنَ بِاٰیٰتِنَا فَقُلْ سَلٰمٌ عَلَیۡکُمْ"۔[4] آیت(بقرہ) "اٰمَنَ الرَّسُوۡلُ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مِنۡ رَّبِّہٖ وَالْمُؤْمِنُوۡنَؕ کُلٌّ اٰمَنَ بِاللہِ وَمَلٰٓئِکَتِہٖ وَکُتُبِہٖ وَرُسُلِہٖ۟[5]۔ |
موضح القرآن:ثابت ہوچکی بات ان بہتوں پر سو وَے نہ مانیں گے۔[6] موضح القرآن:سو مانتے ہیں جو اترا تجھ پر۔[7] موضح القرآن:اور پچھاڑی کاٹی ان کی جو جھٹلاتے تھے ہماری آیتیں اور نہ تھے ماننے والے۔[8] موضح القرآن:اور جب آویں تیرے پاس ہماری آیتیں ماننے والے تو کہہ سلام ہے تم پر۔[9] موضح القرآن:مانارسول نے جو کچھ اترااس کے رب کی طرف سے اور مسلمانوں نے سب مانا اﷲ کو اور اس کے فرشتوں کو اور کتابوں کو اور رسولوں کو۔[10] |
دیکھو اﷲ تعالٰی تو یہ فرماتاہے کہ ایمان والوں نے اﷲ اور اس کے فرشتوں،کتابوں،رسولوں سب کو مانا،یہ شخص کہتاہے اﷲ نے فرمایا میرے سواکسی کو نہ مانو۔
|
آیت(اعراف)" قَالَ الَّذِیۡنَ اسْتَکْبَرُوۡۤا اِنَّا بِالَّذِیۡۤ اٰمَنۡتُمْ بِہٖ کٰفِرُوۡنَ ﴿۷۶﴾"[11] |
موضح القرآن:کہنے لگے بڑائی والے جو تم نے یقین کیاسو ہم نہیں مانتے۔[12] |
[1] القرآن الکریم ۳۶ /۷
[2] موضح القرآن ترجمہ وتفیسر شاہ عبدالقادر تاج کمپنی لاہور ص۵۳۰
[3] القرآن الکریم ۴/ ۱۶۲
[4] موضح القرآن ترجمہ وتفیسر شاہ عبدالقادر تاج کمپنی لاہور ص۱۲۶
[5] القرآن الکریم ۷ /۷۲
[6] موضح القرآن ترجمہ وتفیسر شاہ عبدالقادر تاج کمپنی لاہور ص۱۹۳
[7] القرآن الکریم ۶/ ۵۴
[8] موضح القرآن ترجمہ وتفسیر شاہ عبدالقادر تاج کمپنی لاہور ص۱۶۲
[9] القرآن الکریم ۲/ ۲۸۵
[10] موضح القرآن ترجمہ وتفسیر شاہ عبدالقادر تاج کمپنی لاہور ص۶۱
[11] القرآن الکریم ۷ /۷۶
[12] موضح القرآن ترجمہ وتفسیر شاہ عبدالقادر تاج کمپنی لاہور ص۱۹۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع