30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
یا فرشتہا سازد [1]۔ |
سب کو پیغمبر یا فرشتے بنادے(ت) |
شرح عقائد جلالی مطبع مصر ص ۱۰۶ اس مسئلہ کی دلیل میں کہ جو شخص دنیا میں اﷲ عزوجل سے کلام حقیقی کا مدعی ہو کافر ہے۔ فرمایا:
|
المکالمۃ شفاھا منصب النبوۃ بل اعلی مراتبہا وفیہ مخالفۃ لما ھو من ضروریات الدین وھوانہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم خاتم النبیین علیہ افضل صلٰوۃ المصلین [2]۔ |
اﷲ عزوجل سے کلام حقیقی منصب نبوت بلکہ اس کے مراتب میں اعلٰی مرتبہ ہے توا س کے دعوے کرنےمیں بعض ضروریات دین یعنی نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کا انکار ہے۔ |
کفریہ ۲۲:صراط مستقیم ص ۱۲:
|
از جملہ آں شدت تعلق قلب ست بمرشد خود استقلالًا یعنی نہ بآں ملاحظہ کہ ایں شخص کہ ناوداں فیض حضرت حق وواسطہ ہدایت اوست بلکہ بحیثیت یہ کہ متعلق عشق ہماں می گردد چنانکہ یکے از اکابرایں طریق فرمود کہ اگرحق جل وعلا درغیرکسوت مرشد من تجلی فرماید ہر آئینہ مرابا اوالتفات درکارنیست [3]۔ |
ان میں سے ایك یہ کہ اپنے مرشد سے شدید قلبی مستقل تعلق یعنی یہ لحاظ نہ ہو کہ یہ مرشد اﷲ تعالٰی کے فیض کا ذریعہ اور اس کی ہدایت کے لئے واسطہ ہے بلکہ اس حیثیت سے کہ عشق کا تعلق کے لئے واسطہ ہو چنانچہ اس طریقت کے ایك بڑے نے فرمایا کہ اگر اﷲ تعالٰی مجھ پر میرے مرشد کے لباس وشکل کے بغیر تجلی فرمائے تو مجھے اس کی طرف التفات درکا رنہیں ہے۔(ت) |
شخص مذکورہ کے پیروؤں سے استفسار ہے کہ اپنے اصول پر اس کلمہ کا حکم بتائیں یا خود اسی سے پوچھیں کہ وہ ہمیشہ ایك جگہ ایك بات کہنے دوسری جگہ آپ ہی اس کو کفر وضلالت بنا دینے کا عادی ہے،تقویۃ الایمان ص ۱۵۶:"اشر ف المخلوقات محمد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی تو اس کے دربار میں یہ حالت ہے کہ ایك گنوار کے منہ سے اتنی بات سنتے ہی مارے دہشت کے بیحواس ہوگئے پھر کیا کہئے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع