دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

وَ لَایَنۡسَی ﴿۫۵۲" [1]نہ میرا رب بہکے نہ بھولے۔آیت "مَا اتَّخَذَ صٰحِبَۃً وَّ لَا وَلَدًا ۙ﴿۳"[2]اﷲ نے کسی کو اپنی جورو بنایا نہ بیٹا۔آیت iوَ لَا یَخَافُ عُقْبٰىہَا ﴿۱۵﴾٪"[3]اﷲ کو ثمود کے پیچھے کا خوف نہیں۔ آیت " وَّ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ شَرِیۡکٌ فِی الْمُلْکِ وَ لَمْ یَکُنۡ لَّہٗ وَلِیٌّ مِّنَ الذُّلِّ"[4]نہ کوئی باد شاہی میں اس کا ساجھی نہ کوئی دباؤ کے سبب اس کا حمایتی۔یہ سب صریح کفرہیں۔

کفریہ ۲۰ و ۲۱:صراط مستقیم مطبع ضیائی ۱۲۸۵ھ ص ۱۷۵:

نسبت پیر خودتا اینکہ روزے حضرت جل و علادست راست ایشاں رابدست قدرت خاص خود گرفتہ و چیزے رااز امور قدسیہ کہ بس رفیع بدیع بود پیش روے حضرت ایشاں کردہ فرمود کہ ترا ایں چنیں دادہ ام و چیز ہائے دیگر خواہم داد [5]۔

اپنے پیر کی نسبت یہاں تك کہ ایك روز ان کا دایاں ہاتھ اﷲ نے اپنے خاص دست قدرت میں پکڑا اور امور قدسیہ کی بلند وبالا چیز کو ان کے سامنے پیش کرکے فرمایا کہ تجھے میں نے یہ چیز دے دی اور مزید چیزیں دوں گا۔(ت)

ص ۱۳:مکالمہ ومسامرہ بدست مے آید [6](مکالمہ اور گفتگو حاصل ہوگی۔ت)

ص ۱۵۴:گاہے کلام حقیقی ہم مے شود [7] عــــــہ (اور کبھی کلام حقیقی بھی ہوتی ہے۔ت)شفاء شریف ص ۳۶۰:

من اعترف بالٰھیۃ اﷲ تعالٰی ووحد انیتہٖ و لکنہ ادعی لہ ولد اوصاحبتہ فذلك کفر باجماع المسلمین وکذلك من ادعی مجالسۃ

جو اﷲ تعالٰی کی الوہیت و توحید کا تو قائل ہومگر اس کے لئے جو رو یا بچہ ٹھہرائے وہ باجماع مسلمین کافرہے اسی طرح جو اﷲ تعالٰی کے ساتھ ہمنشینی

 

عــــــہ:یہ صراحۃً اپنے پیر وغیرہ کو نبی بتاناہے ۱۲ سل السیوف۔


 

 



[1] القرآن الکریم ۲۰/ ۵۲

[2] القرآن الکریم ۷۲ /۳

[3] القرآن الکریم ۹۱ /۱۵

[4] القرآن الکریم ۱۷/ ۱۱۱

[5] صراط مستقیم باب چہارم خاتمہ دربیان پارہ از واردات الخ المکتبۃ السلفیہ لاہور ص۱۶۴

[6] صراط مستقیم ہدایت رابعہ دربیان ثمرات حب عشقی المکتبۃ السلفیہ لاہور ص۱۲

[7] صراط مستقیم باب سوم فصل چہارم تکملہ دربیان سلوك المکتبۃ السلفیہ لاہور ص۱۴۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن