دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

اشباہ فن ثانی کتاب السیر باب الردۃ:

قیل لھاانت کافرۃ فقالت انا کافرۃ کفرت [1]۔

کسی نے کہا توکافر ہ ہے،کہامیں کافرہ ہوں،وہ کافرہ ہوگئی۔

فتاوٰی عالمگیری مطبع مصر ۱۳۱۰ھ جلد ۲ ص ۲۷۹:

مسلم قال انا ملحد یکفر ولوقال ماعلمت انہ کفر لایعذر بھذا [2]۔

ایك مسلمان اپنے ملحد ہونے کا اقرار کرے کافر ہوجائے گا اور اگر کہے کہ میں نہ جانتاتھا کہ اس میں مجھ پر کفر عائد ہوگا تو یہ عذر نہ سنا جائے۔

کفریہ ۲:اسی قول میں تمام امت کو کافر مانا،یہ خود کفرہے،شفاء شریف امام قاضی عیاض ص ۳۶۲ و ص ۳۶۳:

نقطع بتکفیر کل قائل قال قولا یتوصل بہ الی تضلیل الامۃ [3]۔

جوکوئی ایسی بات کہے جس سے تمام امت کو گمراہ ٹھہرانے کی طرف راہ نکلے وہ یقینا کافر ہے۔

کفریہ ۳:تقویۃ الایمان ص ۲۰:"غیب کا دریافت کرنا اپنے اختیار میں ہو کہ جب چاہے کرلیجئے،یہ اﷲ صاحب کی ہی شان ہے۔" [4]۔یہاں اﷲ سبحنہ کے علم کو لازم وضروری نہ جانا اور معاذاﷲ اس کا جہل ممکن مانا کہ غیب کا دریافت کرنا اسی کے اختیار میں ہے چاہے دریافت کرلے چاہے جاہل رہے۔یہ صریح کلمہ کفر ہے،عالمگیری ج ۲ ص ۲۵۸:

یکفر اذا وصف اﷲ تعالٰی بما لایلیق بہ اونسبہ الی الجھل اوالعجز اوالنقص [5]اھ

جو شخص اﷲ تعالٰی کی ایسی شان بیا ن کرے جو اس کے لائق نہیں یا اسے جہل یا عجز یا کسی ناقص بات کی طرف نسبت کرے وہ کافر ہے۔

بحرالرائق مطبع مصر ج ۵ ص ۱۲۹،بزازیہ مطبع مصر ج ۳ ص ۳۲۳،جامع الفصولین


 

 



[1] الاشباہ والنظائر کتاب السیر باب الردۃ ادارۃ القرآن کراچی ۱/ ۲۴۹

[2] فتاوٰی ہندیہ الباب التاسع فی احکام المرتدین نورانی کتب خانہ پشاور ۲/ ۲۷۹

[3] الشفاء بتعریف حقوق المصطفی فصل فی بیان ماھو من المقالات المطبعۃ الشرکۃ الصحافیۃ فی البلاد العثمانیہ ۲/ ۲۷۱

[4] تقویۃ الایمان الفصل الثانی فی رداالاشراك فی العلم مطبع علیمی اندرون لوہاری گیٹ لاہور ص۱۴

[5] فتاوٰی ہندیہ الباب التاسع فی احکام المرتدین نورانی کتب خانہ پشاور ۲/ ۲۵۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن