دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

کفریہ تمبر ۵:امام الوہابیہ کے نزدیك الله تعالٰی کو زمان و مکان وجہت سے پاك جاننا اور اس کا دیدار بلاکیف ماننا  بدعت و ضلالت ہے۔

۱۷۹

کفریہ نمبر ۱۰:جو چیز اختیاری ہو وہ ضرور حادث ہو گی۔

۱۸۳

اہل سنت و جماعت کا مذہب یہ ہے کہ الله تعالٰی کے لئے مکان اور فوق و تحت متصور نہیں۔

۱۷۹

کفریہ نمبر ۱۱ تا ۱۹:امام الوہا بیہ کے نزدیك الله تعالٰی کے لئے سونا،اونگھنا،بہکنا اور بھولنا وغیرہ سب کچھ رواہے۔

۱۸۳

کفریہ نمبر ۶:امام الوہابیہ کا کفر ی کلام کہ الله تعالٰی کاکلام واقع میں جُھوٹا ہو سکتاہے۔

۱۸۰

کفریہ نمبر ۲۰تا ۲۱:جو الله تعالٰی کی توحید و الوہیت کا تو قائل ہو مگر اس کے لئے جورو یا بچہ ٹھہرائے باجماع مسلمین کافر ہے۔

۱۸۴

اہل حق کے نزدیك تمام صفات کمالیہ میں حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا شریك و ہمسر محال ہے۔

۱۸۰

کفریہ نمبر ۲۲:

۱۸۶

حضرات انبیاء علیہم افضل الصلوۃ والثناء اور الله تعالٰی کا کذب ممکن ماننے والا بالا تفاق اور بالاجماع کافر ہے۔

۱۸۱

کفریہ نمبر ۲۳:امام الوبیہ کا انبیاء و ملائکہ جنت و نار اور دیگر ایمانیات کو ماننے سے انکار۔

۱۸۷

کفریہ نمبر ۷:امام الوہابیہ کا کفر ی قول کہ ھم الله تعالٰی کے لیے کذب کو محال نہیں مانتے۔

۱۸۱

اردو زبان میں ایمان کا ترجمہ"ماننا"اور کفر کا ترجمہ"نہ ماننا"ہوتا ہے۔

۱۸۷

وہابیہ کے نزدیك جو کچھ آدمی اپنے لئے کر سکتا ہے وہ سب کچھ الله تعالٰی کی ذات پر بھی روا ہے۔

۱۸۲

کفریہ نمبر ۲۴:امام الوبیہ کا کفری کلام کہ بعض لوگوں کو احکام شرعیہ جُز ئیہ و کُلیہ بے وساطت انبیاء اپنے نورِ قلب سے بھی پہنچتے ہیں وہ علم میں انبیا کے برابر ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ انبیاء کو ظاہری وحی آتی ہے اورانھیں باطنی،وہ انبیاء کی طرح معصوم ہوتے ہیں اور اسی مرتبہ کا نام حکمت ہے۔

۱۸۹

کفریہ نمبر ۸:امام الوہابیہ کا اقرار کہ الله تعالٰی کا جُھوٹ بولنا ممتنع بالغیر بلکہ محال عادی بھی نہیں۔

۱۸۲

انبیاء علیہم الصلٰوۃ والسلام کو وحی الٰہی باطنی طور پر بھی آتی ہےجس کو نفث فی الروع کہتے ہیں۔

۱۹۲

گونگے کا بولنا نہ محال بالذات،نہ ممتنع بالغیر،نہ محال عقلی،نہ محال شرعی بلکہ صرف محال عادی ہے۔

۱۸۲

اگر کوئی اپنے پر وحی کے نزول کا دعوٰی کرے تو کافر ہے اگرچہ نبوت کا دعوٰی نہ کرے۔

۱۹۲

کفریہ نمبر ۹:امام الوہابیہ نے صراحتًا مان لیا کہ الله تعالٰی میں عیب وآلائش کا آنا جائز ہے۔ مگر مصلحتًا ترفع کےلئے اس سے بچتا ہے۔

۱۸۲

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن