دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

والنصح عــــــہ۱ والایذآء عــــــہ۲ فی قراٰنکم *ورفع شانہ مکانہ فمیز امرہ عن امور من عداہ فما کان لیوزن بمیزانکم *اتجعلون الحصی عــــــہ۳ کالدر او الدم کالمسك ام تجعلون العصف کریحانکم *فقد ھداکم ربکم ان لَا تَجْعَلُوۡا دُعَآءَ الرَّسُوۡلِ بَیۡنَکُمْ کَدُعَآءِ بَعْضِکُمۡ بَعْضًا ؕمن اب اومولی اوسلطانکم *وقال الذین ارسلوا السنتہم فی شانہ العظیم

عــــــہ۱: آیت ۱۲:"اِذَا نَصَحُوۡا لِلہِ وَرَسُوۡلِہٖ ؕ"[1]

عــــــہ۲: آیت ۱۳:"اِنَّ الَّذِیۡنَ یُؤْذُوۡنَ اللہَ وَ رَسُوۡلَہٗ لَعَنَہُمُ اللہُ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَۃِ وَ اَعَدَّ لَہُمْ عَذَابًا مُّہِیۡنًا ﴿۵۷﴾ "[2]

جب خلوص رکھیں اﷲ ورسول کے ساتھ۔

بیشك جو لوگ ایذا دیتے ہیں اﷲ ورسول کو اﷲ نے ان پر لعنت کی دنیا وآخرت میں،اور ان کے لئے تیار کررکھی ذلت کی مار۔

یہ معاملہ خاص حبیب کا ہے،اﷲ کو کون ایذا دے سکتا ہے،مگر وہاں تو جو معاملہ رسول کے ساتھ برتا جائے اپنے ہی ساتھ قرار پایا ہے۔ عــــــہ۳:یعنی جب تم خود کنکر کو موتی،خون کو مشک،بھس کوپھول کی طرح سمجھتے تو رسول کے معاملہ کا اوروں پر کیا قیاس کرتے ہو، یہاں تو کوئی نسبت ہی نہیں ہوسکتی جب ان کے ابن مکرم حضور سیدنا غوث اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں:

لا تقیسونی باحد ولا تقیسوا علی احدا [3]۔

مجھے کسی پر قیاس نہ کرو نہ کسی کو مجھ سے نسبت دو۔

توخود حضور اقدس سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا ذکر کیا ہے واﷲ اکبر ۱۲۔

عــــــہ۴:یہ آیت ۱۴ ہے کہ رسول کا پکارنا اپنے میں ایسا نہ ٹھہرالو جیسے ایك دوسرے کو پکارتے ہو،اب ایك دوسرےمیں باپ اور مولا اور بادشاہ سب آگئے،اسی لئے علماء فرماتے ہیں نام پاك لے کر ندا کرنا حرام ہے،اگرروایت میں مثلا یا محمد آیا ہو تو اس کی جگہ بھی یا رسول اﷲ کہے،ا س مسئلہ کا بیان عظیم الشان فقیر کے رسالہ تجلی الیقین بان نبینا سید المرسلین میں دیکھئے ۱۲منہ


 

 



[1] القرآن الکریم ۳۳ /۵۷

[2] القرآن الکریم ۲۴/ ۶۳

[3] زبدۃ الآثار تلخیص بہجہ الاسرار(اردو) مکتبہ نبویہ لاہور ص۷۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن