30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ورسولہ و تعزروہ وتوقروہ بجنانکم ولسانکم*فجعل تعظیمہ وتوقیرہ وتعزیرہ ھو الرکن الرکین لدینکم الحق وایمانکم *وحرم عــــــہ۱ علیکم ان ترفعوا اصواتکم فوق صوت النبی اوتجھر والہ بالقول کجھر بعضکم لبعض فتحبط اعمالکم وانتم لاتشعرون بخسرانکم * وجعل عــــــہ۲ طاعتہ طاعتہ وبیعتہ عــــــہ۳ بیعتہ فان بایعتم نبیکم فانما فوق ایدیکم یدرحمانکم *وقرن عــــــہ۴ اسمہ الکریم باسمہ العظیم فی الاغناء عــــــہ۵۔
|
عــــــہ۱: آیت : "یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَرْفَعُوۡۤا اَصْوٰتَکُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَلَا تَجْہَرُوۡا لَہٗ بِالْقَوْلِ کَجَہۡرِ بَعْضِکُمْ لِبَعْضٍ اَنۡ تَحْبَطَ اَعْمٰلُکُمْ وَ اَنۡتُمْ لَا تَشْعُرُوۡنَ ﴿۲﴾"[1] |
اے ایمان والو! نہ بلند کرو اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اور اس کے حضور چلاّ کر نہ بولو جیسے آپس میں ایك دوسرے کے سامنے چلاتے ہو کہیں تمھارے عمل اکارت نہ ہوجائیں اور تمھیں خبر نہ ہو۔ |
امیر المومنین عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے روضہ انور کے پاس کسی کو اونچی آواز سے بولتے دیکھا،فرمایا کیا اپنی آواز نبی کی آواز پر بلند کرتاہے،اور یہی آیت تلاوت کی ۱۲۔
|
عــــــہ۲: آیت ۴:" مَنْ یُّطِعِ الرَّسُوۡلَ فَقَدْ اَطَاعَ اللہَ ۚ"[2]۔ عــــــہ ۳: آیت ۵:" اِنَّ الَّذِیۡنَ یُبَایِعُوۡنَکَ اِنَّمَا یُبَایِعُوۡنَ اللہَ ؕ یَدُ اللہِ فَوْقَ اَیۡدِیۡہِمْ ۚ"[3]۔ |
جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے خدا کی اطاعت کی ۱۲۔ بیشك جو لوگ تجھ سے بیعت کرتے ہیں وہ تو اﷲ ہی سے بیعت کررہے ہیں۔اﷲ کا ہاتھ ہے ان کے ہاتھوں پر۱۲۔ |
عــــــہ۴: اﷲ عزوجل نے بے شمار امور میں اپنے محبوب صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا نام پاك اپنے نام اقدس سے ملایا کہیں اصل شان اپنی تھی اس میں حبیب صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا ذکر بھی شامل فرمایا،کہیں اصل معاملہ حبیب صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا تھا ان کے ساتھ اپنے ذکر والا سے اعزاز بڑھایا،آئیندہ کی آٹھ آیتیں اسی کے بیان میں ہیں ۱۲ منہ مدظلہ۔
|
عــــــہ۵: آیت ۶:"اَغْنٰہُمُ اللہُ وَرَسُوۡلُہٗ مِنۡ فَضْلِہٖ ۚ"[4]۔ |
انھیں دولتمند کردیا اﷲ اور اﷲ کے رسول نے اپنے فضل سے ۱۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع