دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

کرے کہ جب ان کی نبوت میں اختلاف ہے اس کے کفر میں اختلاف ہوگا اورکفر اختلافی کا یہی حکم ہے،کما فی الدر المختار و رد المحتار وغیرھما(جیساکہ درمختار اور ردالمحتاروغیرہ میں ہے۔ت)والله تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۲۸:                               از بغداد شریف ۶ آمرڈ کاٹینك کور نمبر ۱۹۳۰ مسئولہ علی رضاخاں فٹر مستری ۸ رمضان ۱۳۳۹ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ"تقویۃ الایمان"کا پڑھنا بعض لوگ برا بتاتے ہیں اور بعض اچھا کہتے ہیں،برا بتانے والے حضور کا حوالہ دیتے ہیں،ہم مشکوك ہیں جواب سے مطلع فرمائے،بینوا تو جروا

الجواب:

یہ ناپاك کتاب سخت ضلالت وبے دینی اور کلمات کفرپر مشتمل ہے اس کاپڑھنا زنا اور شراب خوری سے بدتر حرام ہے کہ ان سے ایمان نہیں جاتا۔اور یہ ایمان زائل کرنے والی ہے والعیاذ بالله تعالٰی،وہ جو اس کا پڑھنا اچھا بتاتے ہیں گمراہ بددین بلکہ کفار مرتدین ہیں۔اس کی تفصیل دیکھنی ہو تو فقیر کی کتاب سل السیوف الھندیۃ اور الکوکبۃ الشہابیۃ اور الاستمداد علی اجیال الارتداد اور کشف ضلال دیوبند وغیرہا انصاف وایمان کی نگاہ سے دیکھی جائیں مسلمان کا ایمان خود گواہی دے گاکہ وہ مردود کتاب تقویۃ الایمان نہیں تفویت الایمان ہے یعنی ایمان فوت کرنے والی،والعیاذ بالله تعالٰی۔والله تعالٰی اعلم۔

___________________


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن