30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وَ اِخْوٰنَکُمْ اَوْلِیَآءَ اِنِ اسْتَحَبُّوا الْکُفْرَ عَلَی الۡاِیۡمٰنِ ؕ وَمَنۡ یَّتَوَلَّہُمۡ مِّنۡکُمْ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۲۳﴾"[1] (۲)"مَا کَانَ اللہُ لِیَذَرَ الْمُؤْمِنِیۡنَ عَلٰی مَاۤ اَنۡتُمْ عَلَیۡہِ حَتّٰی یَمِیۡزَ الْخَبِیۡثَ مِنَ الطَّیِّبِ ؕ[2]۔ |
دوست نہ سمجھوں اگر وہ ایمان پر کفر پسند کریں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی کرے گا تو وہی ظالم ہیں۔(ت) الله مسلمانوں کو اس حال پر چھوڑنے کا نہیں جس پر تم ہو جب تك جدا نہ کردے گا گندے کو ستھرے سے(ت) |
حدیث صحیح میں ارشاد ہوتاہے:
|
اباھریرۃ یقول:قال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یکون فی اٰخرالزمان دجالون کذابون یاتونکم من الاحادیث بمالم تسمعوا انتم واٰباؤکم ایاکم وایاھم لایضلونکم و لایفتنونکم [3]۔ (۲)من اعرض عن صاحب بدعۃ بغضا لہ فی اﷲ ملا اﷲ قبلہ امنا وایمانا [4]۔ (۳)من مشی الی صاحب بدعۃ لیوقرھم فقد اعان علی ھدم الاسلام [5]۔ |
حضرت ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایاکہ آخری زمانہ میں (ایك گروہ)فریب دینے والوں اور جھوٹ بولنے والوں کا ہوگا وہ تمھارے سامنے ایسی باتیں لائیں گے جن کو نہ تم نے کبھی سناہوگا نہ تمھارے باپ دادا نے،تو ایسے لوگوں سے بچو اور انھیں اپنے قریب نہ آنے دو تاکہ وہ تمھیں گمراہ نہ کریں اور فتنہ میں نہ ڈالیں۔(ت) جس نے بغض کی بنا پر بد مذہب سے اعراض کیا تو الله تعالٰی اس کا دل امن وایمان سے بھردے گا۔(ت) جو کسی بدعتی کی تعظیم کے لئے گیا اس نے اسلام کے ڈھانے پر مدد کی۔(ت) |
غرض آیات واحادیث اس بارے میں مالا مال ہیں،خداوند کریم برادان اہل سنت کو ان خبیث جلسوں کی شرکت سے محفوظ رکھے اور گروہ نیاچرہ سے ہم مسلمانان اہل سنت کو بچائے،آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین علیہ افضل الصلٰوۃ واکمل التسلیم۔فیقر محمد شفاعت الرسول سنی حنفی قادری رضوی برکاتی کان الله رامپوری
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع