دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

امرائھم یمنع الامراء الناس حقوقھم فلا یطعونھا فیقتتلوا ویتبع القراء اھواء الامراء فیمدون فی الغی ثم لایقصرون،قلت یا جبرئیل فبم سلم منھم قال بالکف والصبر ان اعطم الذی لھم اخذوہ وان منعوا ترکوہ [1]رواہ الحاکم۔

فرماتے ہیں کہ میں نے کہا کہ یہ دونوں فتنے کیونکر ہونگے میں تو ان میں الله کے کلام کو چھوڑ جاؤں گا،کہا کلام الله ہی سے گمراہ ہوں گے یعنی اس کے معنی من گھڑے جوڑ کر جماعت اہل اسلام میں توڑ پھوڑ کرینگے اور اول یہ فتنہ قاریوں سے یعنی قرآن کے جاننے والوں دنیادارمولویوں سے اور امیر وں سے شروع ہوگا،امیر لوگوں کے حق نہ دیں گے اور بند کرینگے،مولوی بھی انھیں کی سی کہیں گے،حلال حرام کے بیان میں کرنے میں ان سے ڈرینگے اور ان کے پیچھے لگیں گے،پس گمراہی میں بڑھتے چلے جائیں گے پھر کمی نہیں کریں گے،میں نے کہاں اے جبریلی! اس وقت ان سے بچاؤں کی کیاصورت ہے۔کہا صبر،جو کچھ وہ دیں لے لیں اورنہ دیں تو چپ چاپ صبرکر بیٹھیں۔

ا ور اس سے زیادہ تصریح اس مضمون کی مشکوٰۃ شریف کی اس حدیث میں ہے:

عن ۴ابن عباس قال قال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ان انا سامن امتی سیفقھون فی الدین ویقرءون القراٰن ویقولون نأتی الامراء فنصیب من دینا ھم ونعتزلھم بدیننا ولایکون ذلك کما لا یجتنی من القتاد الاالشوك کذلك لا یجتنی من قربھم الایعنی الخطایا [2]۔رواہ ابن ماجہ۔

عن۵علی کرم اﷲ وجہہ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یأتی علی الناس زمان ھمتھم بطونہم وشرفھم متاعھم

حضرت عبدالله بن عباس رضی الله تعالٰی عنہما سے ہے کہ فرمایا رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے بیشك بہت لوگ امت میری سے سمجھ حاصل کریں گے دین اور پڑھیں گے قرآن کو،اور مولوی بن کر کہیں گے کہ امیروں کے پاس آکر ان کی دنیا سے کچھ لیں اور اپنے دین کو ان سے بچالیں اور یہ ہونہیں سکتا جس طرح کانٹے دار درخت سے نہیں چنے جاتے مگر کانٹے،ان کے قرب سے بھی نہیں حاصل ہوسکتا مگریعنی خطائیں۔

حضرت علی رضی الله تعالٰی عنہ نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ فرمایا آپ نے،ایسا زمانہ آئے گا کہ لوگوں کی تمام ہمت اپنے پیٹ بھرنے کی ہوگی جس کے

 


 

 



[1] منتخب کنزالعمال علی ہامش مسند احمد بن حنبل بحوالہ الحکیم عن عمرو کتاب الفتن الباب الثانی دارالفکر بیروت ۵/ ۳۹۹

[2] منتخب کنزالعمال علی ہامش مسند احمد بن حنبل بحوالہ ابن ماجہ عن ابن عباس کتاب العلم الباب الثانی دارالفکر بیروت ۴/ ۴۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن