30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فتنہ میں نہ ڈال دیں [1]،معاذالله کہیں حضورکے خیال مقدس میں یہ بات نہ آئی تھی کہ ہمارے میل جول سے بد مذہب ہدایت پائیں گے راہ راست پر آئیں گے نہیں۔یہ منع فرمانا حضور کا ازاراہ شفقت تھا،جس طرح شفیق باپ ازراہ مہربانی اپنی پیاری اولاد کو آوارہ مزاجوں اور بد معاشوں کی صحبت ومیل جول سے روکے،یہ چند حروف فقیرنے محض زبدہ ارباب سنت وعمدہ اصحاب جماعت اخی فی الدین قاسم میاں صاحب کے فرمانے سے لکھے ورنہ امام اہلسنت مجدد مائتہ حاضرہ مؤید ملت طاہرہ حماہ اﷲ تعالٰی عن الشروالاعداء(الله تعالٰی ہرشر اور دشمنوں پر ان کی مدد فرمائے،ت)کے نورانی کلمات عوام تو عوام خواص کے لئے کافی ہیں،مسلمانوں کو اس پر عمل کرنا چاہئے اور فقیر ضعیف کو بھی دعائے خیر سے یادکرنا چاہئے،
|
ختم اﷲ لنا ولکم بالخیر والحسنی ووفقنا لما یجب ویرضی وحشرنا فی ظلال حمایات الاولیاء امقربین وتحت لواء سید المرسلین وصلی اﷲ تعالٰی وسلامہ علی خاتم النبیین محمد واٰلہ واصحابہ اجمعین برحمتك یا ارحم الراحمین۔ |
الله تعالٰی ہمارا خاتمہ خیر اور بھلائی میں فرمائے اور ہمیں اپنی پسند و رضا کی توفیق دے اور حشر کے روز اولیاء مقربین کی حمایت اور حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام کے جھنڈے کا سایہ عطافرمائے،(ت) |
محمد اسمعیل سنی حنفی قادری محمود آبادی الحال پیش امام رسالہ نمبر ۴ دہلی
(۵۱)ذلك کذلك رجب علی مدرس مدرسہ اسلامیہ محمود آباد
(۵۲)ذلك کذلک
خادم طلبہ محمد عبدالطیف مدرس مدرسہ اسلامیہ محمود آباد وپیش امام جامع مسجد محمود آباد۔
تصدیق حامیٔ سنت ماحیٔ بدعت جناب مولانا مولوی عبد الرحیم صاحب احمد آبادی زیدت مکارمھم
(۵۳)الجواب صحیح
کتبہ عبدالرحیم بن پیر بخش السنی الحنفی القادری النقشبندی الاحمد آبادی المدرس الاول فی المدرسۃ القادریۃ
![]()
تصدیق ناصر سنت قامع بدعت مولانا مولوی ابوالمساکین محمد ضیا ء الدین صاحب زیدمجدہم
(۵۴)بسم الله الرحمن الرحیم،الحمد اﷲ العزیز الکریم والصلٰوۃ والسلام علی حبیبہ الرؤف الرحیم۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع