دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

الحضور فی مثل ھذا المجلس القبیحۃ حرام و المعاونۃ اثم والمقاربۃ فیھا سم قاتل للایمان فلیتنا فس المتنافسون وفقنا اﷲ تعالٰی ایانا وجمیع المومنین للمفارقہ والاجتناب عن مثل ھذا المجلس والتائید والشرکۃ فیہ۔

حررۃ فقیر الی سید المرسلین ذی المنن المدعوبہ سید محمد غیاث الدین حسن الحنفی السنی الرجھتی البہاری عفی عنہ الباری

حاضری حرام ہے اور اس کی اعانت گناہ اورا س میں قریب ہونا ایمان کے لئے زہر قاتل،رغبت کرنے والوں کو چاہئے کہ اس کی رغبت کریں،الله تعالٰی ہمیں اور سب مسلمانوں کو توفیق دے کہ اس سے جدا رہیں اور ایسی مجلس سے اور اس کی تائید وشرکت سے بچیں۔

(۴۴)اصاب من اجاب فقیر محمد رحیم بخش حنفی قادری رضوی مدرس اول مدرسہ فیض الغرباء آگرہ

تصدیقات علمائے کان پور

(۴۵)الجواب صحیح وصواب والمجیب نجیح ومثاب نمقہ الفقیر الی اﷲ تعالٰی عبیداﷲ عفا عنہ ماجناہ المدرس بالمدرسۃ فیض احمدی فی الکانفور۔

(۴۶)اصاب من اجاب واﷲ سبحنہ اعلم بالصواب حقیق بان یکتب بالذھب علی القرطاس۔

نمقہ محمد عبدالرزاق عفی عنہ المدرس مدرسہ امداد العلوم فی الکانفور

جواب دینے والے نے درست فرمایا والله تعالٰی اعلم بالصواب،یہ جواب اس قابل ہے کہ ا س کو کاغذ پر سونے سے لکھا جائے(ت)

(۴۷)الجواب صحیح والمجیب نجیح،حررہ الفقیر الی اﷲ المنان المدعو محمد سلیمان الحنفی السنی النقشبندی المجددی الافاقی فضل رحمانی المدرس بالمدرسۃ درالعلوم فی الکانفور غفرلہ والمشائخہ الغفور بحرمۃ صاحب التاج والمعراج واللواء العقود فی المقام المحمود علیہ وآلہ واصحابہ الصلوۃ والسلام من ملك المعبود۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن