30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مولوی اشرفعلی نے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے علم کو جانوروں،پاگلوں،بچوں کے علم سے تشبہیہ دی جس پر علمائے حرمین شریفین نے انھیں کافر کہا۔ |
۸۴ |
جعلی اور وہابیوں کی طرف سے من گھڑت کتابوں کا جدول جو انھوں نے اعلٰیحضرت اور ان کے والد ماجد اورجد امجد قدست اسرار ہم اور سرکا رغوثِ اعظم رضی الله تعالٰی عنہ کی طرف منسو ب کیں۔ |
۹۰ |
|
O رسالہ ابحاث اخیرہ (اس مبارك رسالہ نے ان وہابیوں،دیو بندیوں کی مناظرہ کی رَٹ اور تعلیوں کو خاك میں ملا دیا جو دعوتِ مناظرہ دے بیٹھے تھے اعلٰیحضرت علیہ الرحمۃ نے یہ مضمون حقائق مشحون بصیغہ رجسٹری ارسال فرمادیا جس کا تاریخی نام"ابحاثِ اخیرہ ہے"،اس کے پہنچتے ہی تھانو ی،اجو دھیاباشی اور چاند پوری وغیرہ کو سانپ سُونگ گیا،آج تك اس کی تابشوں سے دیا بنہ ملا عنہ کی آنکھیں خیہر ہیں اور قیامت تك اس کا جواب ان سے ممکن نہیں) |
۸۷ |
جدول میں مذکور کتا بوں اور انکے جعلی مطابع کا جہاں بھر میں کہیں وجود نہیں۔ |
۹۱ |
|
حضور اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی طرف سے مصنف علیہ الرحمۃ کی ڈیوٹی۔ |
۸۷ |
تھانوی صاحب سے مصنف علیہ الرحمۃ کی طرف سے دس ۱۰ استفسارات۔ |
۹۳ |
|
امردین کے علاوہ مصنف علیہ الرحمہ پر جتنے ذاتی حملے ہوتے رہے انھوں نے کبھی اس کی پرواہ نہیں کی۔ |
۸۸ |
کاش یہ بات اُسی وقت طے ہو جاتی۔ |
۹۷ |
|
مولوی ثنا ء الله امر تسری ممکن و موجود میں فرق نہ جان سکےـ مقدوراتِ الٰھیہ کو موجو دات میں منحصر ٹھہرایا اور علم الٰہی کے نامحدود ہونے میں اپنے آپ کو متا مل بتایا۔ |
۸۸ |
اعلٰیحضرت علیہ الرحمۃ کی طرف سے مولوی اشرفعلی تھانوی کو ۱۳۲۹ھ میں تحریر کردہ تاریخ خط جس میں آپ نے اتمامِ حجت کرتے ہوئے گستاخانہ عقائد و عبادات پر مناظرہ کی آخری دعوت دی۔ |
۹۷ |
|
مصنف علیہ الرحمۃ کا فرمان کہ سرکار سے مجھے یہ خدمت سپرد ہے کہ عزتِ سرکار کی حمایت کروں نہ کہ اپنی۔ |
۸۸ |
رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا نامِ اقدس تعظیم سے لینا فرض ہے۔ |
۹۹ |
|
مصنف علیہ الرحمہ کا اس پر اظہار مسرت کہ گستا خانِ رسول جتنی دیر مجھے گالیاں دیتے اور بُرا کہتے ہیں اتنی دیر محمد رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی بد گوئی اور منقصت جوئی سے غافل رہتے ہیں۔ |
۸۸ |
ترك تعظیم کے طور پر خالی رسول رسول کہنا کفر ہےاور بلا ضرورت ہو تو برکات سے محرومی۔ |
۹۹ |
|
تذکارات۔ |
۸۹ |
جو جلوس کسی غیر مسلم کے استقبال کے لئے ترتیب دیا جائے چند یا زیادہ مسلمانوں کی شرکت اس کو جائز نہ کر دے گی۔ کفر کی محفلوں میں جو بر ضاورغبث شریك ہو کافر ہو گیا اور باکراہ شرعی ہو تو معزور ہے۔ |
۱۰۰ |
|
|
|
تعظیمِ مشرك کا جلوس حرام،اور فعلِ حرام کا تماشہ دیکھنا بھی حرام۔ |
۱۰۰ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع