دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

جو دین وایمان سے بے سروکار،حق وہدایت وسبیل مومنین سے بیزار،ندوہ مخذولہ کا فضلہ خوار،وہابیت ونیچریت سے ہمکنار، اشرار اہل بدع سے ہو،میرے نزدیك اس نورانی فتوے سے ہم ایسوں سے اضافہ چاہنا،یا بضمن تصدیق،تحریر کلمات توثیق وتائید کا خواستگار ہونا نصف النہار کے چمکتے ہوئے آفتاب کے آگے چراغ رکھواناہے،ہم اس وقت اپنے بعض محبان حضرات اہل سنت کی مخلصانہ استدعاپر مجبور ہر کر تعمیلا للحکم،ا س محترم فتوے کی تصدیق میں صرف اس قدر عرض کردینا کافی سمجھتے ہیں۔

ان ھذا الجواب ھو الصراط المستقیم وسبیل الشرع القویم والحمد اﷲ الرب الرحیم وعلی حبیبہ ونبیہ الکریم والہ وصحبہ افضل الصلوۃ والتسلیم واﷲ سبحنہ وتعالٰی اعلم وعلمہ عزمجدہ اتم واحکم۔

کتبــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ

الفقیر عبد الباقی

محمــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــد

برھان الحق الرضوی الجبلفوری غفرلہ

(۳۵)ان ھذا لھوالحق المبین،ومن اعتصم بہ فقد ھدی الی الصراط المستقیم المستبین،قلما یوصل الیہ،فضلا عن المزید علیہ،فنسئل اﷲ تعالٰی ان یثبتنا علی الکتاب والسنۃ وان یمیتنا علی الایمان ویدخلنا بہ الجنۃ،اٰمین، والحمد اﷲ رب العالمین وصلی اﷲ تعالٰی علی حبیہ سید المرسلین محمد والہ واصحابہ اجمعین۔

کتبہ الراجی عفوربہ عبدالسلام

السنی الحنفی القادری الرضوی الجبلفوری غفرلہ

کہ یہ جواب ہی سیدھا راستہ اور شریعت کا مضبوط راستہ ہے۔(ت)

 

 

 

 

 

 

بیشك یہی حق مبین ہے اور جس نے ا س کے ساتھ تمسك کیا اسے سیدھے راستہ ظاہر کی طرف ہدایت ہوئی اس تك پہنچنا ہی کم ہے اس پر زیادتی تو کجا،الله تعالٰی سے ہم سوال کرتے ہیں کہ کتاب وسنت پر ہمیں ثابت قدم رکھے،اورایمان پر موت دے اور جنت میں داخل کرے آمین،سب خوبیاں خدا کے لئے جو پروردگار عالم ہے اور الله تعالٰی درود بھیجے اپنے حبیب رسولوں کے سردار محمد اور ان کی آل واصحاب سب پر۔

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن