دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

(۲۹)بسم الله الرحمن الرحیم*حامدا ومصلیا*" قُلْ اِنۡ کُنۡتُمْ تُحِبُّوۡنَ اللہَ فَاتَّبِعُوۡنِیۡ یُحْبِبْکُمُ اللہُ"[1](اے محبوب! تم فرمادو کہ اگر تم الله کودوست رکھتے ہو تو میرے فرمانبردار ہوجاؤ الله تمھیں دوست رکھے گا۔ت) خلاصہ کلام اگر محبوب بننا ہو تو اتباع شریعت سےکام لو اور ایسےخلاف مجالس سےپرہیز کرو کہ جس میں شرکت بھی منع ہے تو کجا امدادمالی الله الہادی،ان لوگوں کی باتوں اور لسانی سے دام فریب میں مت آؤ جیساکہ فتوے میں تحریر ہے وہی درست ہے مولٰی تعالٰی عمل کی توفیق دے،اس فتوے پرم کچھ اور حوالہ دینا اپنی کم لیاقتی کا ثبوت ہے۔ذلك کذللك انی مصدق لذلك

حررہ مورضعیف فخر الحسن قادری غفرلہ مدرس عربی مدرسہ عثمانیہ کلکتہ

(۳۰)التائیدو والشرکتہ فی مثل ھذہ المجالس بل المیلان الیھا مالیا کان اوبدنیا بدلیل الکتاب واسنۃ وفقد امام الاماۃ ممتنع ۱۲۔

الراقم فقیر ابو نعیم محمد ابراہیم عفی عنہ سلہٹی مدرس اول مدرسہ عثمانیہ کلکتہ۔

(۳۱)قداصاب مااجاب

مولٰنا العلام مجدد مائتہ الحاضرۃ مصباح الدین احمد عفاعنہ۔

مٹیا برج کلکتہ۔

ایس مجلسوں کی تائید وشرکت بلکہ میلان خواہ مالی ہو یا بدنی بدلیل قرآن وحدیث وفقہ امام اعظم حرام ہے ۱۲

الراقم فقیرابونعیم محمد ابراہیم عفی عنہ سلہٹی مدرس اول مدرسہ عثمانیہ کلکتہ

(۳۲)الجواب صحیح والمجیب میب

محمد فضل الرحمن غفرلہ المنان،مٹیابرج کلکتہ

(۳۳)البتہ بد عقیدے کے لوگوں سے پرہیز واجب ہے۔

محمد اسمعیل عفنی عنہ مدرس مدرسہ عالیہ کلکتہ

تصدیقات علمائے جبل پور

 (۳۴)بسمہٖ سبحٰنہ وتعالٰی عزوجل،اعلیحضرت امام اہل سنت مجدد امائتہ حاضرہ بحرالعلوم علامہ محقق بریلوی سلمہ اﷲ القوی کا یہ مبارك فتوٰی جو گونڈل کاٹھیاوار سے ہمارے پاس بغرض تصدیق بھیجا گیاہے اور اس وقت ہمارے پیش نظر ہے مسئلہ مستفسرہ میں یہ مقدس فتوٰی اعلٰی نصوص شریعت وفصوص حقیقت کا جامع سراپا حجت قاہرہ،اس کا ہر جملہ ہر فقرہ روشن دلیل وبرہان،حق وصداقت کا مہر درخشان،ہم ایسوں کی طرف مراجعات اور ہمارے مزید افادات سے مستغنی ہے،اور اس کے قبول وتسلیم میں وہی شخص تامل کرسکے گا


 

 



[1] القرآن الکریم ۳/ ۳۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن