30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
(۲۵)الجواب صحیح محمد لعل خاں عفی عنہ نائب صدر انجمن اصلًاح عقائد ومدرسہ عثمانیہ اہلسنت وجماعت نمبر۲۲ زکریا اسٹیٹ کلکتہ
|
(۲۶)الجواب موافق بالصواب
|
|
(۲۷)اقول وباﷲ التوفیق ماتقرر ھکذا المجالس بین یدی سیدالانیباء والمرسلین واصحابہ واولیائہ الکاملین والعلماء المحققین والمدققین فی حین من الان والاوان الحسرۃ فیہ ان الرجال فھموا ان فیہ اتساع الاسلام والامرلیس ھکذا وکلہ من فتورعقلھم و نقص ایمانھم واﷲ الموفق بالصواب والیہ المرجع والماب۔ حررہ سید علی حسن بہاری غفرلہ الباری (۲۸)الفتاوی التی صدرت من العلماء الکرام لاریب فیہ الشرکۃ فی ھذا المجلس بون من طرق رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لان لیس فیہ رائحۃ الاسلام ولوکان فی بادی النظر فارجون من اﷲ تعالٰی ان یبعدنا من الشین الفطن ویحفظنا من البلاء والمحن ویثبتنا ویمیتنا علی ملۃ رسولہ الکریم واٰلہ واصحابہ العظیم،فقط کتبــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ الراجی الطریان فیضان الباری حکیم سید محمد راحت حسین بہاری عفی عنہ مہتمم مدرسہ فیض عام اہلسنت وجماعت سیالدہ کلکتہ |
میں کہتاہوں اور خداہی سے توفیق ہے کہ ایسی مجلس کا تقرر نہ حضور سید المرسلین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے زمانہ میں ہوانہ صحابہ واولیاء علماء محققین ومدققین کے زمانوں میں، افسوس کی بات یہ ہے کہ لوگوں سمجھ رکھا ہے کہ اسلام کی اس میں اشاعت ہے حالانکہ یہ بات نہیں،یہ سب ان کی عقلوں کا فتور اور ایمان کا نقصان ہے اور الله صواب کی توفیق دینے والا ہے اوراسی کی طرف مرجع وبازگشت ہے۔ حررہ سید علی حسن بہاری غفرلہ الباری جو فتوے علمائے کرام کی جانب سے صادر ہوئے ان میں کچھ شبہ نہیں۔اس مجلس میں شرکت رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے طریقہ سے دوری ہے کہ اس میں السلام کی بوتك نہیں اگر چہ بظاہر ہو،میں الله تعالٰی سے امید کرتاہوں کہ ہم کو برائیوں اور فتنوں سے دور رکھے اور بلا اور محنتوں سے محفوظ رکھے اور اپنے رسول کریم اور ان کی آل واصحاب بزرگ کی ملت پر ہمیں ثابت رکھے اور اسی پر ہمیں موت دے۔
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع