30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
معا سواء کانت بدعھم بدع کفر اوعصیان علی ان فیھم من بدعتہ مکفرۃ کالنیشریۃ ونحوھم ومن بدعتہ مفسقۃ کالوھابیہ فیما یتعلق بغیر اصول الدین فالمسئول عنھم جامعون لبدع الکفر والفسق وعلٰی کل ھم من الذین ظلموا انفسھم وقد قال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم من مشی مع ظالم فقد اجرم [1]رواہ الدیلمی وقال علیہ الصلوہ والسلام من مشی مع ظالم لیعینہ وھو یعلم انہ ظالم فقد خرج من الاسلام [2] رواہ الطبرانی وبالجملۃ فالاٰیات و الاحادیث و اقوال ائمۃ الدین وفقہاء المذہب الاربعۃ فی ھذا لمعنی یعسرحصرھا،وفیما اجاب بہ مولانا المجیب کفایۃ لمن القی السمع وھو شھید واﷲ وحدہ المستعان بہ علی المبتدعۃ اولیاء الشیطان۔ قال بفمہ ونقلہ بقلمہ عبدہ المذنب احمد موسی مصری المنونی امام وخطیب المسجد الجامع بکلکتہ۔ |
بدمذہبی میں فسق ہے جیسے وہ وہابیہ جن کی وہابیہ عــــــــہ کا تعلق اصول دین کے ساتھ نہ ہو۔تو جن کے بارے میں سوال ہے وہ جامع بدعت کفر وفسق ہیں اور ہر تقدیرپر وہ ان لوگوں میں ہیں جنھوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور بے شك نبی علیہ الصلٰوۃ والسلام نے فرمایا کہ جو ظالم کے ساتھ چلا اس نے جرم کیا اس حدیث کو دیلمی نے روایت کیا اور حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام نے فرمایا جو ظالم کے ساتھ چلا کہ اس کی اعانت کرے اور جانتاہو کہ وہ ظالم ہے تو وہ السلام سے نکل گیا اس حدیث کو طبرانی نے روایت کیا،حاصل کلام آیات واحادیث اور ائمہ دین اور چاروں مذہبوں کے فقہاء کے اقوال اس بارے میں اتنے ہیں کہ ان کا شمار مشکل ہے اور مولانا مجیب کے جواب میں کفایت ہے اس کے لئے جو کان لگائے اور دل سے حاضر ہو اور ایك الله سے مدد چاہی جاتی ہے بدمذہبوں پر کہ شیطان کے دوست ہیں،اسے اپنے منہ سے کہا اور اپنے قلم سے لکھا اس کے بندہ گنہگار احمد موسٰی مصری منونی نے کہ مسجد جامع کلکتہ کا امام وخطیب ہے۔ |
عــــــــہ:رہے وہابیہ زمانہ کہ ضروریات دین کے منکر اور الله ورسول جل وعلا وصلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی جناب توہین کرنے والے ہیں و ہ قطعا کافرہیں جن کے بارے میں علماء حرمین شریفین نے بالاتفاق فرمایا:
|
من شك فی کفرہ وعذابہ فقدکفر [3]۔۱۲ مصحح۔ |
جس نے اس کے کفر وعذاب میں شك بھی کیا وہ کافر ہے ۱۲ مصحح (ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع