30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
(۱۹)اصاب من اجاب محمد حسنین رضا البریلوی مدرسہ پنجم مدرسہ اہل سنت وجماعت بریلوی |
(۲۰)اصاب من اجاب فقیر ابوالظفر محمد ایوب غفرلہ الله الذنوب دربنگوی |
|
(۲۱)اصاب من اجاب وھو مرشدی الفاضل البریلوی محمد خلیل الرحمن بہاری صدیقی رضوی مدرس منظر الاسلام
|
(۲۲)الجواب قد کتب الحق وھکذا مذھب اھلسنتۃ والجماعۃ وانا اسلمہ ایضا ومن خالف ھذا فھو من الوھابیۃ سید عبدالله الرضوی البہاری ثم البریلوی |
|
(۲۳)الجواب صحیح عمر النعیمی المراد آبادی |
|
![]()
تصدیقات علمائے کلکتہ
|
(۲۴) الحمد ﷲ موفق اھل السنۃ للاھتداء بھدی الائمۃ المجتھدین مصابیح الظلم وھداۃ الامۃ والصلٰوۃ والسلام علی خاتم النبیین،سیدنا محمد بن عبداﷲ قامع الکفرۃ والمبتدعین،وعلی اٰلہ الطیبین الطاھرین،واصحابہ البرزۃ الکرام المتقین، امابعد فقد اطلعت علی ماتضمنہ ھذا الجواب المستطاب من الادلۃ الواضحۃ والبراھین الساطعۃ التی لاعذر لاحد بجہلھا کیف لا والکتاب و السنتۃ یحرمان صریحا وتلویحا الاشتراك مع اھل البدع فی امرمادینیا کان اودنیویا ونقل ماوردفی ھذا المعنی یطول شرحہ و الموفق یکفیہ |
سب خوبیاں الله تعالٰی کو جس نے اہلسنت کو توفیق بخشی کہ ائمہ مجتہدین کی پیروی کریں کہ وہ تاریکیوں کے چراغ اور امت کے راہنما ہیں اور درود وسلام سب نبیوں کے ختم کرنیوالے ہمارے سردار محمد بن عبدالله پر کہ کافروں اور بد مذہبوں کی بیخ کنی کرنے والے ہیں اوران کی آل طیب وطاہر اور ان کے اصحاب نیك و بزرگ وپرہیزگاروں پر،بعد حمد و نعت میں مطلع ہوا ان دلائل ظاہرہ اور براہین روشن پر جن پر یہ جواب مشتمل ہے کہ وہ ایسے نہیں کہ کوئی ان کے نہ جاننے میں معذور رہ سکے کیوں نہ ہو قرآن وحدیث صراحۃ واشارۃ بد مذہب کی شراکت کو حرام بتاتے ہیں کسی معاملہ میں ہو دینی ہو خواہ دینوی اور جو اس بارہ میں وارد ہو اس نقل کرنا طویل شرح چاہتاہے اور جسے توفیق ملی اسے وہ کافی ہے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع