دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

دیکھو امان کی راہ وہی ہے جو تمھیں تمھارے پیارے نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے بتائی:

ایاکم وایاھم لایضلونکم ولا یفتنونکم [1]۔

ان سے دور رہو اور انھیں اپنے سے دور کرو کہیں وہ تمھیں گمراہ نہ کردیں وہ تمھیں فتنہ میں نہ ڈال دیں۔

دیکھو نجات کی راہ وہی ہے جو تمھارے رب عزوجل نے بتائی:

" فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّکْرٰی مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۶۸ "[2]۔

یاد آئے پر پاس نہ بیٹھو ظالموں کے۔(ت)

بھولے سے ان میں سے کسی کے پاس بیٹھ گئے ہو تو یاد آنے پر فورًا کھڑے ہوجاؤ،ان مضامین کی تفصیل میں تمام اکابر علمائے حرمین شریفین کا فتوٰی مسمی بہ فتاوٰی الحرمین برجف ندوۃ المین اور عامہ علمائے ہند کا فتوٰیمسمی بہ فتاوٰیا لسنۃ لالجام اھل الفتنۃ اور فتاوی القدوۃ اور النذیر الاحمد اور النذیر المبین وغیرہا پچاس سے زائد کتابیں چھپ کر شائع ہوچکیں،اور ہدایت الله عزوجل کے ہاتھ،

" وَ اللہُ یَقُوۡلُ الْحَقَّ وَہُوَ یَہۡدِی السَّبِیۡلَ ﴿۴"[3]۔

" حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیۡلُ ﴿۱۷۳"[4]۔

اور الله حق فرماتا ہے اوروہی راہ دکھاتاہے،الله ہم کو بس ہے اور کیا اچھا کار ساز(ت)


 

 



[1] صحیح مسلم باب النہی عن الروایۃ عن الضعفاء قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۱۰

[2] القرآن الکریم ۶ /۶۸

[3] القرآن الکریم ۳۳ /۴

[4] القرآن الکریم ۳/ ۱۷۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن