دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

لفظ کا ختم النبیین میں نفی استغراق کے لئے جو تاویل پیش کی جاتی ہے ا س پر رب العالمین سے معارضہ کہ یہ تاویل وہاں بھی چل سکتی ہے۔

۳۳۷

عوام الناس پر تقلید واجب ہے۔

۲۹۰

گاؤکشی کی حرمت کی دو وجہ قرار دی گئیں

۵۵۶

کفارہ

 

اگر ہتھیاکی وجہ سے جان لینا حرام ہو تو سانپ کا مارنا بھی حرام ہوگا۔

۵۵۶

کفارہ ایسے گناہ کاہے جس کا معاوضہ ہو، حد سے بڑھے ہوئے گناہ کا کفارہ نہیں۔

۳۰۷

جینیوں کے طرز عمل سے استدلال کہ وہ مطلقًا ہتھیاکو شدید حرام سمجھتے ہیں، مگر انھیں کے دیگر ہم قوم ان کی اس ہتھیا کاخیال کئے بغیر ہتھیا کرتے ہیں پھر ہم پر پابندی کیوں؟

۵۵۶

امر بالمعروف

 

دوسری وجہ تعظیم: سواس پر بھی خود یہ حضرات پورے نہیں اترتے، مثالوں سے اس کی وضاحت۔

۵۵۶

جس کے بارے میں معلوم ہو کہ تدبیر سے خواہش کفر اس کے دل سے نکل جائے گی اس کے لئے کوشش کی جائے۔

۳۷۶

بیل اور گائے میں وجہ فرق کیا ہے۔

۵۵۶

قربانی

 

مورتی پوجن، گھنٹابجانا، سنکھ پھونکنا۔ مہادیو پرپانی ٹپکانا، ہولی، دیوالی وغیرہا صدہا باتیں وید سے ثابت نہیں۔

۵۶۵

حربی مستامن کو قربانی کا گوشت دینا جائز نہیں۔

۴۶۰

اخبار پانیر کے حوالے سے وید سے گاؤ قربانی کا جواز۔

۵۶۵

قربانی کے لئے خریدی ہوئی گائے کو ہندؤوں کی خوشنودی کےلئے بیل یابھینس سے بدل کرقربانی کرنا منع ہے۔

۵۷۷

برہمنہ پران، ستیارتھ پرکاش، ترہنا، منوسمرتی سے مسئلہ بالا کاثبوت۔

۵۶۶

قربانی کرنے والے اپنی قربانی کاجو حصہ جس کوچاہے دیں بالتخصیص کسی حصہ میں کسی کا حق شرعا وارد نہیں۔

۷۰۸

فیصلہ ہائی کورٹ سے مسئلہ کا ثبوت۔

۵۶۶

کافر کوقربانی کا گوشت دینا جائز نہیں۔

۷۰۸

مولوی اشرفعلی سے مسئلہ اتیان ارواح پر ایك تحریر مناظرہ۔

۶۹۲

دل گردہ وغیرہ قربانی کرانے والے کو اختیار ہے چاہے خود کھائے چاہے تقسیم کرادے۔

۷۰۸

تقلید

 

قربانی گاؤ سے متعلق ایك سوال و جواب۔

۷۱۰

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن