30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قرآن پاك میں الله تعالٰی نے اپنے لئے جمع اور واحد دونوں ہی صیغے ذکر فرمایا۔ |
۶۴۸ |
سیاست |
|
|
ادب کے خیال سے جمع کا صیغہ بھی بول سکتے ہیں لیکن افضل اور اولٰی واحد کا صیغہ ہی ہے۔ |
۶۴۸ |
خلیفہ جہانبانی وحکمرانی میں رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا نائب مطلق ہوتاہے اور تمام امت پر ولایت عامہ والا ہوتاہے۔ |
۱۸۴ |
|
صدقے کا بکرا دفن کرنا، مرغا گاڑنا، پتلا بنوانا ٹونا ٹوٹکا ہے اور سخت حرام ہے۔ |
۶۵۵ |
سلطان وہ بادشاہ ہوتاہے جس کا تسلط قہری ملکوں پر ہو چھوٹے چھوٹے والیان ملك اس کے زیر حکم ہوں۔ |
۱۸۴ |
|
مسلمانوں کے مذہبی کام میں افسری کی دوقسمیں ہیں :(۱)قہری، اس میں معذوری ومجبوری ہے۔(۲)اختیاری، یہ ناجائز اور حرام ہے۔ |
۶۷۰ |
سلطان دو قسم کے ہیں:(۱)مولی(۲)متغلب۔ |
۱۸۴ |
|
غیروں کو رازدار بنانے کی ممانعت۔ |
۶۷۰ |
خلیفہ اور سلطان کی اطاعت میں فرق۔ |
۱۸۴ |
|
نااہل بلکہ نامناسب کو عامل بنانا الله ورسول کے ساتھ خیانت ہے۔ |
۶۷۱ |
خلیفہ کے حکم سے مباح فرض اور اس کے منع کرنے سے مباح حرام ہوجاتا ہے۔ |
۱۸۵ |
|
دینی امور میں کافروں سے مدد چاہنی حرام ہے۔ |
۶۷۱ |
خلیفہ ایك وقت میں تمام جہان میں ا یك ہی ہوسکتا ہے اور سلاطین دس ملکوں میں دس۔ |
۱۸۶ |
|
دینی امور میں کافروں سے مدد چاہنی حرام ہے۔ |
۶۷۱ |
کوئی سلطان اپنے انعقاد سلطنت میں دوسرے سلطان کے اذن کا محتاج نہیں مگر ہر سلطان اذن خلیفہ کا محتاج ہے۔ |
۱۸۶ |
|
دینی مدرسہ کا بدمذہب اور مشرکین کو افسر بنانا حرام ہے۔ |
۶۷۲ |
سلطان خلیفہ کو معزول نہیں کرسکتا جبکہ خلیفہ سلطان کو معزول کرسکتاہے۔ |
۱۸۶ |
|
معصیت کی بات کسی مسلمان اعلٰی افسر کی بھی ماننا حرام ہے۔ |
۶۷۲ |
سلطنت کے لیے قرشیت تو درکنار حریت بھی شرط نہیں۔ |
۱۸۶ |
|
دسہرے کی شرکت کو فقہاء نے کفر لکھاہے۔ |
۶۷۲ |
خلافت کے لئے حریت باجماع جملہ اہل قبلہ شرط ہے۔ |
۱۸۶ |
|
بتوں پر پھول چڑھانا، ناقوس بجانا کفرہے۔ |
۶۷۲ |
ملك پر تسلط کی دوصورتیں ہیں۔ |
۲۱۸ |
|
نیروز مہرگان کوہدیہ اور ان غیر اسلامی عیدوں کی تعظیم مقصود ہو تو کفر ہے۔ |
۶۷۳ |
جبرًا وجوب اطاعت اور چیز ہے اور اس کاخلیفہ شرعی ہونا اور چیز ہے۔ |
۲۱۸ |
|
مجالس کفا رمیں شرکت حرام ہے۔ |
۶۷۵ |
اگر کوئی غلام اپنی شوکت سے زبردستی ملك دبا بیٹھے تو فتنہ بجھانے کے لئے اطاعت اس کی بھی واجب ہے۔ |
۲۱۸ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع