دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

کتابی کافر سے قربانی کا ذبح کرانا مکروہ ہے۔

۵۶۷

گمراہوں کے عیوب بیان کرنا کہ لوگ اس سے بچیں غیبت نہیں۔

۶۱۲

ایسے کلمہ گویوں کاحکم جو غیر مسلموں کی خوشنودی کے لئے از خود قربانی گاؤ بند کرنے کااعلان کریں۔

۵۶۸

حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو نور عرش الله کہنا جائزہے۔

۶۱۵

گائے بھیڑ بکری اونٹ وغیرہ کی قربانی میں مسلمان منجانب شریعت مختار ہیں مگر مخالفان اسلام کی خاطر شعائر اسلام بند کرنے کا کسی وقت مسلمانوں کو اختیار نہیں۔

۵۷۳

حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو فقیرکہنا جائز نہیں۔

۶۲۶

ہندوستان میں گائے کی قربانی قائم رکھنا واجب ہے اور ہندومسلم اتحاد کی ناپاك مصلحت کےلئے اس کا چھوڑنا حرام ہے۔

۵۷۳

حضور صلی الله تعالی علیہ وسلم کو بیچارہ کہنا حرام ہے۔

۶۲۶

مسئلہ کاحکم اور اہل اسلام کے خلاف شرع افعال کی قدر تشریح۔

۵۷۴

امام مالك کا مسلك کہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم پر لفظ یتیم کا اطلاق جائز نہیں۔

۶۲۷

الله تعالٰی کے واسطے نیت کرکے پھرنا معیوب ہے۔

۵۷۷

بلاوجہ شرعی بغض اور اس کے موافق عمل فسق ہے۔

۶۳۷

محض خوشنودی اہل ہنود کے لئے قربانی بجائے تین دن کے ایك دن مقرر کرنا حرام ہے۔

۵۷۷

امامین کریمین کے فضائل ومناقب بیان کرنا چاہئیں مگر ایسے اور اس طرح نہیں کہ خستگی اور بیچارگی ظاہر ہو۔

۶۴۰

کفارکے میلہ میں شرکت کرنا حرام ہے۔

۵۸۳

حضرت امام حسن رضی الله تعالٰی عنہ کی شہادت کو ناقص کہنا بے ادبی ہے۔

۶۴۰

ظہور فتن کے وقت علماء پر حق کا ظاہر کرنا ضروری ہے۔

۵۸۹

سماع جو منکرات شرعیہ سے خالی ہو مباح بلکہ مستحب ہے۔

۶۴۴

یزید کو پلید کہنا جائز ہے رحمۃ الله تعالٰی علیہ کہنا منع ہے۔

۶۰۳

مزامیر حرام ہیں۔

۶۴۴

بلاوجہ شرعی مسلمان کو یزید کہنا گناہ ہے۔

۶۰۴

خدا کے بعد عالم کادرجہ، یہ کفر بھی ہوسکتاہے اور کلمہ ایمان بھی۔

۶۴۵

مسلمان کی توبہ کا دوسرے مسلمانوں کو قبول کرنا واجب ہے۔

۶۰۸

حجام کے کام کی نسبت انبیاء علیہم السلام کی طرف غلط ہے۔

۶۴۶

بدگمانی گناہ ہے۔

۶۰۹

آدم علیہ السلام کو کپڑا بننا سکھایا، داؤد علیہ السلام لوہے سے زرہ بناتے، لیکن ان افعال کے انبیاء علیہم السلام کی طرف نسبت کرنے کی صورتیں اور ان کا حکم۔

۶۴۶

مرشد حق کی قدم بوسی جائز، سجدہ ممنوع ہے۔

۶۱۱

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن