دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

کسی بھی حق کے لئے غیر اسلامی کچہری سے چارہ جوئی یا جوابدہی بحکم من لم یحکم بماانزل اﷲ نہیں ہے اور جائز ہے۔

۳۶۵

توبہ کے بعد گناہ باقی نہیں رہتا۔ توبہ کے بعد بلاوجہ الزام رکھنا حرام و گناہ ہے۔

۳۸۳

ناحق چارہ جوئی جوابدہی حرام وگناہ ہے۔

۳۶۵

 

رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے کبھی کسی کافر سے موالات نہیں برتی۔

۳۸۸

حضور صلی الله تعالی علیہ وسلم کے نام مبارك کے ساتھ لفظ"یا"نہیں ملانا چاہئے بلکہ یا رسول الله کہنا اور لکھنا چاہئے۔

۳۶۹

مشرك سے اتحاد وموالات حرام ہے۔

۴۰۵

نام پاك دیوار پر کندہ کرنے سے افضل آئینہ میں لکھ کر لٹکانا ہے۔

۳۶۹

مشرك کو ضرورت دینی میں ہادی وپیشوا بنانا قرآن کی تکذیب ہے۔

۴۰۵

جس مال کے حرام ہونے کا غالب گمان ہو اس کو کارخیر میں صرف کرنا حرام اور شبہہ کے مال سے احتراز افضل ہے۔

۳۷۰

مسلمانان ہند پر عدم استطاعت کی وجہ سے جہاد فر ض نہیں۔

۴۱۶

تفسیر بالرائے حرام ہے۔

۳۷۳

قانون جن امور کو روکتاہے ان کے نہ کرنے میں ہم کو عذر ہے۔

۴۱۷

امام رازی اور امام غزالی رحمہما الله تعالٰی کو اپنے مقابلہ میں الفاظ سخیفہ سے یاد کرنا تکبر ہے۔

۳۷۳

خلافت کی حمایت کے نام پر خلاف شرع امور کی اجازت نہیں۔

۴۱۷

اپنی منکوحہ پر غیرت نہ کرنے والا دیوث اور جورو سے ماں باپ کو گالیاں سن کر خاموش رہنے والا عاق ، یہ دونوں کام فسق کے ہیں۔

۳۷۴

خرید وفروخت اجارہ واستیجار ، ہبہ و استیہاب بشروطہا غیر ذمی کا فر سے بھی جائز ہیں۔

۴۲۱

ایصال ثواب جائز، اس کے لئے دن متعین کرنا جائز، لیکن اس کو واجب جاننا یا حضور کی سنت سمجھنا باطل ہے۔

۳۷۷

دشمن کے وطن میں امان لے کر تجارت کے لئے جانا جائز ہے۔

۴۲۱

اپنی لڑکی کی حرام کمائی کھانے والا دیوث سخت فاسق ہے مسلمان اس سے میل جول ترك کردیں۔

۳۷۷

مسلمانوں کو اپنے سکول وکالج کے لئے غیر مسلم حکومت سے مدد لینا کب جائز اور کب ناجائز ہے۔

۴۲۴

بلاوجہ بدگمانی حرام ہے۔

۳۸۰

جن مدارس کو گورنمنٹ کی امداد امور خلاف شرع سے مقید یا ان کی طرف منجر ہوں وہ ناجائز ہے۔

۴۳۰

 

 

موالات ہر کافر سے حرام ہے۔

۴۳۲

 

 

موالات صوریہ ضرورۃ خصوصا بصورت اکراہ جائز ہے۔

۴۳۲

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن