دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

توبہ صا دقہ کے بعد آدمی گناہ سے پاك ہوجاتاہے۔

۶۱۲

گمراہوں سے آگاہ کرنااور راہ حق کی طرف بلانا بجاآوری حکم خدا اور رسول ہے۔

۱۵۰

حظرواباحت

 

کسی کو خوش رکھنے کےلئے حکم شرعی سے باز رہنا گناہ ہے۔

۱۶۵

احتیاط اسی میں ہے کہ نصارٰی کی نساء وذبائح سے احتراز کرے۔

۱۲۲

دل سے مسلمانوں کی خیرخواہی فرض عین جبکہ مال یا اعمال سے اعانت فرض کفایہ ہے۔

۱۷۴

آج کل بعض یہود عزیر علیہ السلام کی ابنیت کے قائل ہیں ان کے زن وذبیحہ سے بچنا لازم جانیں۔

۱۲۲

عصبیت کی ممانعت سے متعلق ایك سوال

۲۱۵

اہل کتاب کی عورتوں سے نکاح اور ان کے ذبیحہ کے تناول سے جبکہ ضرورت نہ ہو تو احتراز کرنا چاہئے۔

۱۲۲

اکراہ شرعی کے بغیر دوسرے کے کفر پر رضا شدید حرام ہے۔

۲۳۹

عاقل کا کام نہیں کہ ایسا فعل اختیار کرے جس کی ایك جانب نامحمود اور دوسری جانب حرام قطعی ہو۔

۱۲۲

مسلمانوں کو کفر وارتداد سے بچانا فرض ہے۔

۲۴۰

سلطنت اسلام، جماعت اسلام بلکہ ہر فرد اسلام کی خیرخواہی مسلمان پر فرض ہے۔

۱۳۳

جو مسلمان کسی مسلمان کے مرتد ہونے کی حمایت کرے جہنمی ہے۔

۲۴۰

مسلمان اپنے فرائض کا بقدر طاقت مکلف ہے۔

۱۳۳

ایسا شخص فقہاء کے نزدیك کافرہے۔

۲۴۰

مشرکین سے موالات واتحاد اور ان کے مراسم کی ادائیگی اور ان کی حمایت وخیرخواہی گمراہی بلکہ کفربھی ہوسکتی ہے۔

۱۳۳

مسلمانوں کو ارتداد سے بچانے کی کوشش بقدر ضرورت ہر مسلمان پر فرض ہے، معذوری کا حکم اورہے۔

۲۴۰

جائز لین دین ہر اصلی کافر سے جائز ہے۔

۱۳۹

انگریزی پڑھنے کا حکم۔

۲۴۴

کافر اصلی غیر ذمی غیر مستامن سے عقود فاسدہ بھی جائز ہیں جن میں عذر نہ ہو۔

۱۳۹

گنہگاروں کے ساتھ بزرگان دین نے نرمی وسختی دونوں طرح کے معاملات روا رکھے ہیں اس لئے ایسوں کے ساتھ نرمی گناہ نہیں ہے۔

۲۷۲

افعال واقوال کفروضلال پر کسی عالم کا انکار کرنا حق وثواب ہے۔

۱۵۰

علماء کو"گوبر میں منہ دینے والا"کہنا کفر تو نہیں مگر سخت شنیع کلمہ ہے ایسے شخص کی تکفیر قابل توبہ جرم ہے۔

۲۷۲

 

 

الله تعالٰی کے لئے"میاں"کا لفظ ممنوع ہے۔

۲۷۵

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن