30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کافر کا کوئی عمل حسن مقبول نہیں۔ |
۵۷۹ |
الله تعالٰی کے اسماء میں شہید وبصیر ہے اس کو حاضر وناظر نہ کہنا چاہئے۔ |
۶۸۸ |
|
اب کوئی جدید نبی نہیں آئے گا۔ |
۵۸۱ |
روحیں اپنے گھروں کو شب جمعہ، یوم عید، یوم عاشورہ، شب نصف شعبان آتی ہیں۔ |
۶۹۴ |
|
شریعت کی قطعی حلال کی ہوئی چیز کو جو کوئی حرام بتائے یا حرام کو حلال قرار دے وہ خود کافر ہوجاتاہے۔ |
۵۸۱ |
تمام انبیاء کرام پر عموما اورحضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم پر خصوصا ایمان لانے کا قرآن میں حکم ہے۔ |
۶۹۸ |
|
حلت قربانی گاؤ اور حرمت شرکت اعیاد ہنود ضروریات دین میں سے ہے۔ |
۵۸۲ |
الله پر ایمان لانے کا مطلب اس کے رسولوں پرایمان لانا بھی ہے۔ |
۶۹۹ |
|
الله تعالٰی بندوں کی توبہ قبول کرتاہے۔ |
۶۰۸ |
ان آیات کا بیان جن میں رسولوں پر ایمان لانے کی ترغیب ہے۔ |
۶۹۹ |
|
آیات متشابہات میں اہلسنت وجماعت کا پہلا مسلك تفویض ہے، مثلا عرش پر الله تعالٰی کا استواء معلوم ہے کیفیت مجہول ہے۔ |
۶۱۹
|
اسلام لانے میں تمام ضروریات دین پر ایمان لانا داخل ہے۔ |
۷۰۰ |
|
الله تعالٰی کا ہر شیئ کو محیط ہونامعلوم ہے احاطہ ذاتی یا صفاتی سے بحث نہ کی جائے گی۔ |
۶۱۹ |
آخرت کی ساری بہاریں مسلمانوں کے لئے ہیں کافر اس سے یکسر محروم ہیں۔ |
۷۰۵ |
|
الله تعالٰی جسم، جہت اور مکان سے پاك ہے۔ |
۶۲۰ |
رد بدمذہباں |
|
|
مسلك دوم تاویل ہے یعنی عقل وشرع کے موافق معنی بیان کئے جائیں۔ |
۶۲۰ |
روافض کے عقائد باطلہ کا بیان۔ |
۱۲۴ |
|
"ان الله علی کل شئی قدیر"سے مراد احاطہ صفاتی ہوگا۔ |
۶۲۰ |
نجدیوں وہابیوں کے عقائد باطلہ کابیان۔ |
۱۲۵ |
|
یہ کہنا کہ"کوئی گوشہ یا مکان ایسا نہیں جہاں ذات خد اموجود نہیں"یہ کلمہ کفرہے۔ |
۶۲۰ |
نیچریوں کے عقائد باطلہ کا بیان |
۱۲۶ |
|
الله تعالٰی کی ذات ہر مکان میں موجود ماننے پر لازم آنے والے استحالوں کا بیان |
۶۲۱ |
جھوٹے صوفیوں کے نظریات باطلہ کا بیان۔ |
۱۲۶ |
|
اتحاد کو سب میں خدا کا حصہ اور سب خدا، یہ کفرہے۔ |
۶۴۱ |
روافض کے چند عقائد جن کی وجہ سے ان کی تکفیر ضروری ہے یہ لوگ ملت اسلامیہ سے خارج ہیں۔ |
۱۲۸ |
|
رضا بالکفر کفرہے۔ |
۶۴۷ |
کفر اصلی سے ارتداد بدتر، کفراصلی میں نصرانیت سے مجوسیت بدتر، اور اس سے بھی بدتر وہابیت، اور اس سے بدتر دیوبندیت ہے۔ |
۱۳۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع