دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

سلطان محمدتغلق شاہ اور سلطان فیروز شاہ کے خلافت سے بندگی وغلامی رہی۔

۱۷۷

ترکی سلاطین اہلسنت تھے اس لئے انھوں نے خود خلافت شرعیہ کا دعوٰی نہیں کیا۔

۲۲۵

مصر میں خلافت کی بنیاد سلطان بیبرس نے رکھی۔

۱۷۸

سلطان اورنگزیب محی الملۃ والدین محمد عالمگیر کافر کش اور دین پرور بادشاہ تھے۔

۲۳۳

سلاطین اسلام نے خلافت کی سات میں سے چھ شرائط پائے جانے کے باوجود صرف ایك شرط یعنی قرشیت کے نہ پائے جانے کی وجہ سے اپنے آپ کو خلیفہ نہ مانا اور قرشی خلافت کامحتاج و دست نگر جانا۔

۱۷۸

اکبر بادشاہ اتحاد مشرکین کا دلدادہ تھا۔

۲۳۳

سلطان مستنصر بالله نے سلطان بیبرس کو جب پروانہ سلطنت جاری کیا تو اظہار انقیاد کے لئے اس کے پاؤں میں سونے کی بیڑیاں ڈال دیں جن کو پہن کر سلطان نے اپنے دارالسلطنت قاھرہ کا گشت کیا۔

۱۷۸

قتل کے بعد تین روز تك حضرت عثمان غنی رضی الله تعالٰی عنہ کی نعش مبارك کا بے گوروکفن پڑا رہنا رافضیوں کاافتراء ہے۔

۳۱۷

مستنصر بالله کی بیعت سب سے پہلے امام اجل امام عزالدین بن عبدالسلام نے کی پھر سلطان بیبرس پھرقاضی پھر امراء وغیرہم نے ۔

۱۷۹

یہ کہنا کہ شہادت کے بعد کتوں نے ٹانگ چبالی تھی، دروغ بے فروغ ہے۔

۳۱۷

ابوالعباس حاکم بامرالله کے بیٹے تیسرے خلیفہ مصری مستکفی بالله کی خلافت کا امضاء اوراس کی صحت کا ثبوت امام اجل تقی الدین بن دقیق العید کے فتوے سے ہوا۔

۱۷۹

اسمٰعیل دہلوی اور سید احمد رائے بریلوی کو افغان مسلمانوں نے قتل کیا۔

۳۹۶

ابوالعباس احمد حاکم بامرالله کی صحت خلافت پر امام قاضی القضاۃ عزالدین بن جماعہ نے شہادت دی۔

۱۷۹

جزیرۃ العرب میں کفار کی سکونت پچھلے سلاطین ترك زمانہ سے ہے۔

۴۱۸

خلیفہ مستکفی بالله کا سن وصال۔

۱۸۰

تھانوی صاحب کو سنی سمجھنے کی غلطی پرمولوی حاکم علی صاحب کی توبہ۔

۴۲۵

امام ابوالفضل حافظ ابن حجر نے حدیث"الائمۃ من قریش"پر ایك رسالہ لکھا جس میں اس کی روایت قریب چالیس صحابہ کرام سے جمع کیں۔

۱۹۰

ندوہ کو گورنمنٹ سے امداد ملتی تھی۔

۴۳۰

تمہید امام ابوالشکور سالمی کو سلطان الاولیاء محبوب الہٰی خواجہ نظام الحق والدین نے درس میں پڑھایا۔

۱۹۳

بنوخزاعہ سے نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کاایك مدت تك معاہدہ تھا۔

۴۳۶

حضرت سالم حضرت ابوحذیفہ کے آزادکردہ غلام نہیں بلکہ ان کی بی بی شیبہ کے آزادکردہ غلام ہیں ابوحذیفہ نے انھیں متبنٰی کیا تھا اور اپنی بھتیجی فاطمہ سے ان کی شادی کردی رضی الله تعالٰی عنہم اجمعین۔

۲۱۲

قحط مکہ میں حضور رحمت عالم صلی الله تعالی علیہ وسلم نے پانچ سو اشرفیاں صفوان اور ابوسفیان کودیں کہ فقراء مکہ میں تقسیم کریں۔

۴۶۴

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن