دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

کلام صریح میں تاویل نامقبول ہے۔

۳۱۵

ردالمحتار علی الدرالمختار تمام عالم میں مذہب حنفی کی اعلی درجہ معتمد کتب سے ہے۔

۱۴۵

ضروریات دین میں تاویل مسموع نہیں ہوتی۔

۳۲۳

نفس امارہ کی سرکشی سے کسی امر شرعی کی ناگواری اور ہے دل سے اس کو برا جاننا اور ہے، اور یہ البتہ کفر ہے، چاہے مقدمات میں ہو چاہے عبادات میں۔

۳۶۵

لفظ حرام کفر کے ساتھ جمع ہوسکتاہے۔

۳۶۰

اختلاف زمانہ سے احکام بدلتے ہیں۔

۳۹۱

تصریحات ائمہ کے خلاف دلیل مسئلہ نکالنا مجتہد مطلق کاکام ہے۔

۳۶۴

ملعونہ کفریات کی ناقص تاویل انھیں کفر ہونے سے نہ بچائے گی۔

۴۰۱

جب تك عقل وشعور باقی ہے کسی بلند رتبہ آدمی سے بھی احکام شرعیہ موقوف نہیں۔

۴۰۹

مفتیوں کو ہدایت۔

۵۲۰

تصریح دلالت پر فائق ہے۔

۴۵۷

مفتی کو جب اصل واقعہ معلوم ہوتو اسے جائز نہیں کہ سائل کو اس کے سوال کے موافق فتوٰی لکھ دے تاکہ باطل پر اس کا مددگار نہ ہو۔

۵۲۱

اعتبار عموم لفظ کا ہوتاہے نہ کہ خصوص سبب کا۔

۴۵۷

اہل باطل کے ہاتھ میں فتوٰی آجانے کی خرابی ۔

۵۲۱

واقعہ عین کے لئے عموم نہیں ہوتا۔

۴۶۴

شبہہ ہوتو گناہ کبیرہ کی نسبت کرنی بھی منع ہے۔

۵۹۲

جب کوئی بات دلیل قطعی سے ثابت ہو تو قرائن کا اضافہ بے سود ہے۔

۵۹۳

یزید کے فسق وفجور سے انکار اور امام حسین رضی الله تعالی عنہ پر الزام ضروریات مذہب اہلسنت کے خلاف ہے۔

۵۹۲

مرزا صاحب کا مکتوب دلیل شرعی نہیں۔

۶۵۷

جس سے کوئی بڑی برائی صادرہو اس سے چھوٹی شکایت بے سود۔

۵۹۳

رام وکرشن کے وجو دپر تواتر ہنود کے علاوہ کوئی دلیل نہیں۔

۶۵۸

کسی کلام میں ننانوے احتمال کفر کے ہوں اور ایك اسلام کا تو اس کے بولنے والے پر حکم کفر نہ دیں گے۔

۶۰۴

تواتر ہنود سے رام وکرشن کا رسول ہوناتو بڑی بات ہے شریف آدمی ہونا بھی ثابت نہیں۔

۶۵۸

گول مول سوال کا جواب نہیں دیا جاتا۔

۶۰۸

افتاء ورسم المفتی

 

بے تحقیق کسی مسئلہ کا جواب دینا حرام ہے۔

۶۱۲

بات بات پر کفر وشرك کا اطلاق کرنا اور مسلمانوں کو دائرہ اسلام سے خارج کرنا غلط ہے۔

۱۲۳

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن