دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

دوسرے کی عورت بے نکاح تصرف میں لانا حرام۔

۳۷۴

بالجملہ محققین کے نزدیك راجح یہی ہے کہ یہود و نصارٰی مطلقًا اہل کتاب اور ان پر احکام مشرکین جاری ہیں۔

۱۱۷

مدخولہ سے عدت کے اندر نکاح حرام قطعی ہے، دونوں پر جدائی فرض ہے۔

۶۵۳

مکروہ تحریمی سے کفر وارتداد تك ممنوعات کے درجے اور ان سے نفرت کے احکام۔

۱۳۴

نفقہ

 

افعال خواہ کتنے ہی قبیح ہوں کفر سے کم درجہ شنیع ہیں۔

۱۳۴

آدمی پر جن لوگوں کا نفقہ واجب ہے ان کی تضییع گناہ ہے۔

۱۰۱

ہرفرض بقدر قدرت اور ہر حکم بشرط استطاعت ہوتاہے۔

۱۷۴

نسب

 

قدرت دوسرے سے مکتسب ہوسکتی ہے مگرقرشیت ایسی چیز نہیں جو دوسرے سے مکتسب ہو۔

۱۷۸

حالت کفر کی صحبت سے جو بچہ پیدا ہوگا حرامی ہوگا۔

۲۹۹

کسی عرف حادث سے مسئلہ خلافت مصطلحہ شرعیہ پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔

۱۸۷

مرتد بیوی سے قبل اسلام جماع حرام ہے، اولاد ہوئی تو ولد الحرام کہیں گے ولدالزنا نہیں۔

۶۵۲

جہاں عہد نہ ہو وہاں جمع پر لام استغراق کے لئے ہوتاہے۔

۱۹۱

فوائد اصولیہ

 

جو نقل اجماع میں متہم ہیں وہ نقل اقوال خاصہ میں کیونکر معتمد ہوں گے۔

۲۰۶

حکم جب کسی علت سے ثابت ہو تو جب تك علت باقی رہے حکم باقی رہتاہے۔

۱۰۷

الضرورات تبیح المحظورات ۔

۲۱۹

قیام مبداء مستلزم صدق مشتق ہوتاہے۔

۱۱۵

ضروریات دین میں تاویل مسموع نہیں ہوتی۔

۲۶۷

لفظ مشرك جب مطلق نقل کیا جائے تو اصطلاح شرع میں اہل کتاب کو شامل نہ ہوگا۔

۱۱۷

بدعتی جیسے وہابیہ اور رافضی امت اجابت سے نہیں ہیں اس لئے اجماع میں ان کا خلاف معتبرنہیں، البتہ بدعتی اہل قبلہ سے ہیں۔

۲۸۵

اہل کتاب کے فعل پر لفظ"یشرکون"کا اطلاق کس معنی میں ہے۔

۱۱۷

رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والے کو کوئی امتی معاف نہیں کرسکتا۔ امتی سے معافی مانگنے کے کوئی معنی نہیں۔

۳۰۵

اصطلاح شرع میں لفظ شرك کا علی الاطلاق استعمال کس شخص پر ہوتاہے۔

۱۱۷

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن