30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی الله تعالٰی عنہا پر تہمت رکھنے والے کے پیچھے نماز جائز نہیں۔ |
۲۵۴ |
غیرذمی کافر کو مسجد میں آنے کی اجازت منسوخ ہوچکی ہے۔ |
۵۲۶ |
|
بدعتی کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی اور کافر کے پیچھے باطل ہے۔ |
۲۹۴ |
کافرکو بطور استعلاء مسجدمیں جانا مطلقًاحرام ہے۔ |
۵۲۹ |
|
حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو وفات یافتہ مان کر ان سے استعانت کا انکار وہابیہ کا خیال ہے جن کی امامت جائز نہیں۔ |
۳۰۶ |
جو شخص مسجد میں آکر لوگوں کو ایذادے اس کو مسجدسے نکال دیا جائے۔ |
۵۹۰ |
|
علی الاعلان گناہ کبیرہ کرنے والا فاسق معلن ہے اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے۔ |
۳۱۸ |
زکوٰۃ |
|
|
جوشخص وہابیوں کے کفر میں شك کرے اس کے پیچھے نماز نہ پڑھی جائے۔ |
۳۸۵ |
ذمی کو نفلی صدقات دے سکتے ہیں۔ |
۴۳۹ |
|
احکام مسجد |
|
زکوٰۃ ذمی کو نہیں دے سکتے۔ |
۴۳۹ |
|
مسجد حرام میں کفار کا داخلہ مطلقًا منع ہے۔ |
۳۹۰ |
نکاح |
|
|
عہد رسالت میں وفود کفار مسجدمیں بطور استعلاء نہیں آتے تھے۔ |
۳۹۱ |
کتابیہ عورت سے نکاح صحیح ہے اگر چہ مکروہ تنزیہی ہے۔ |
۱۱۶ |
|
مشرك کا بطور استعلاء مسجد میں آنا حرام ہے |
۳۹۱ |
نکاح کتابیہ کے صحیح ہونے کی شرطیں۔ |
۱۱۶ |
|
حنفیہ کی کتب معتمدہ میں مسجد میں داخلہ کفار کی ممانعت ظاہرہے۔ |
۳۹۱ |
صابی(ستارہ پرست)عورتوں سے نکاح کیساہے۔ |
۱۱۹ |
|
غیرمسلموں کی کثرت میں داخلہ کفار سبب پامالی اسلام ہے۔ |
۳۹۲ |
نکاح میں شرعا کفاءت کا اعتبار ہے۔ |
۲۲۷ |
|
حضور کے زمانہ مبارك میں کتے مسجد میں آتے جاتے تھے آج کل ساتھ لانا سخت منع ہے۔ |
۳۹۲ |
مرتد کی عورت عدت کے بعد جس سے چاہے نکاح کرے۔ |
۲۹۸ |
|
مساجد میں مشرك کو لے جانے کا رد۔ |
۵۲۱ |
کلمہ کفر صادر ہو تو تجدید نکاح ضروری ہے اور نکاح کے لئے گواہ رشتہ دار مثلا بیٹا بیٹی ہوں وہ بھی کافی ہیں۔ |
۳۱۶ |
|
|
|
مرزائی کے مذہب سے آگاہ ہوکر اس کو لڑکی دینا زنا پر پیش کرنا ہے اور فعل فسق ہے۔ |
۳۲۱ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع