دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

ثم ینادی کل واحد منہم بصوت حزین یااھلی ویا اولادی یا اقربائی اعطفوا علینا بالصدقۃ واذکرو نا ولاتنسونا وارحمونا فی غربتنا قد کان ھذا المال الذی فی ایدیکم فی ایدینا فیرجعون منہم باکیا حزینا ثم ینادی کل واحد منہم بصوت حزین اللہم قنطہم من الرحمۃ کما قنطونا من الدعاء والصدقۃ [1]۔

میرے گھروالو،اے میری اولاد،اے میرے رشتہ دارو،ہم پر صدقہ کرکے مہربانی کرو،ہمیں یاد رکھو،ہمیں بھول نہ جاؤ،ہماری غربت پر رحم کرو،یہ مال جو تمھارے ہاتھوں میں ہے یہ کبھی ہمارے پاس بھی تھا پھر وہ غمگین روتے ہوئے واپس جاتے ہیں،پھر ان میں سے ہر کوئی غمگین آواز سے کہتاہے اے اللہ! ان کو رحمت سے اسی طرح دور فرما جس طرح انھوں نے ہمیں دعا وصدقہ سے مایوس کیا ہے۔(ت)

اشباہ والنظائر احکام جمعہ میں مسطور ہے:وفیہ یجتمع الارواح [2]یعنی جمعہ کے دن روحیں اکٹھی ہوتی ہیں، روضۃ الریاحین میں ہے:

مذھب اھل السنۃ ان ارواح الموتٰی فی بعض الاوقات من علیین وسجین یاتون الی اجساد ھم فی قبورھم عند مایرید اﷲ تعالٰی خصوصا فی لیلۃ الجمعۃ ویومہا ویجلسون ویتحدثون [3]۔

اہل سنت کا مذہب یہ ہے کہ اموات کی ارواح جب اﷲ تعالٰی چاہتاہے علیین اور سجین سے اپنےاجسام کی طرف آتی ہیں خصوصا جمعہ کی رات،دن میں آپس میں بیٹھ کر گفتگو کرتی ہیں(ت)

بخوف تطویل اس قدر ہی روایات پربس،ورنہ اور بھی کتب معتبرہ خزانۃ الروایات اور عوارف المعارف اور تذکرۃ الموتٰی مصنفہ قاضی ثناء اﷲ صاحب رحمہ اﷲ تعالٰی سے ارواح موتٰی کا اوقات متبرکہ میں اپنے گھروں کو آنا ثابت ہے،چنانچہ مولانا شاہ عبد العزیز صاحب محدث دہلوی رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ فتاوٰی عزیزی ترجمہ سرور عزیزی میں فرماتے ہیں:"مُردے اوقات متبرکہ میں مثلا شب جمعہ اور شب قدر میں اپنے ان عزیزوں کے پاس گزرتے


 

 



[1] دستور القضاۃ صدر الدین رشیدتبریزی

[2] الاشباہ والنظائر باب احکام الجمعہ ادارۃ القرآن کراچی ۲/ ۲۳۹

[3] روضۃ الریاحین

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن