30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دفعۃ واحدۃ۔ |
قبول کرنا طاقت میں نہ تھا۔(ت) |
اور صفحہ ۱۶۳ پر حضرت جعفر رحمۃ اﷲ تعالٰی کی نسبت لکھاہے جنھوں نے بارہ لاکھ شیعوں کو سنی بنالیا تھا:
|
فمن وسواس خناس وسوس فی صدور الناس،فضل و اضل کثیرا من الناس یعنی جعفر النہر والی قرین ابلیس الواقع بہ عن رحمۃ اﷲ تعالٰی الابلاس۔ |
وہ خناس کے وساوس میں سے ہے اس نے لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالے خودبھی گمراہ اور بہت سے لوگوں کو بھی گمراہ کیا یعنی جعفر النہروالی،وہ ابلیس کا سینگ ہے اس کی وجہ سے رحمت الہٰی سے مایوسی ہوئی۔(ت) |
پھر انھیں حضرت جعفر کی نسبت صفحہ ۱۶۴ پر ذٰلك الشیطن(وہ شیطان ہے۔ت)کالفظ ہے،پس کیاحکم ہے شریعت کا ایسی کتاب کی نسبت جس میں اس قسم کے مذکورہ مضامین ہوں اور کیا فتوٰی ہے ایسی کتاب لکھنے اور چھپواکر تقسیم کرنے اور منبروں پرحکما پڑھوانے کی نسبت؟ اور کیا ارشاد ہے سنی مسلمانوں کوکہ وہ اس کتاب کی ضبطی اور مصنف کتاب کی تنبیہ کے لئے حاکم ملك سے چارہ جوئی قانونی کریں یا نہ کریں؟
الجواب:
یہ بات کیا سوال طلب ہے،رویش ببیں حالش مپرس(اس کا چہرہ ہی دیکھ حال مت پوچھ۔ت)ظاہر ہے کہ ایسی ناپاك کتاب کسی رافضی غالی نجس القلب خبیث اللسان کی ہے،اس کی اشاعت اشاعت فاحشہ،اس کالکھنا پڑھنا پڑھوانا سب اشد قطعی حرام،اس میں تمام اہلسنت بلکہ حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی توہین وکلمات کفریہ ہیں اس بارے میں قانونی چارہ جوئی اگر مفید ہو ممنوع نہیں مگر زمانہ وہ ہے کہ اس سے لاکھ لاکھ درجے بدتر کتابیں شائع ہورہی ہیں جن میں وہ قطعی کفرہیں کہ:
|
من شك فی کفرہ وعذابہ فقد کفر [1]۔ |
جس نے اس کے کفر وعذاب میں شك کیا وہ بھی کافرہے۔ (ت) |
جیسے حفظ الایمان وبراہین قاطعہ اور سب سے خبیث تر"فلسفہ اجتماع"جس میں سیدنا عیسٰی کلمۃ اﷲ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع